SAJID NOOR

SAJID NOOR Owner...
HAJI SAJID HUSAIN SIDDIQUI

13/11/2025

The Name Alhamdulillah is Enough...❤️🙏💯

*نصر من اللہ وفتح قریب۔۔۔۔۔* *ساجد نور میٹلائز پلانٹ کی جانب سے حیدرآباد گلاس بینگلز ڈیلرز ایوسی ایشن  کے الیکشن کے لیے ...
25/10/2025

*نصر من اللہ وفتح قریب۔۔۔۔۔*

*ساجد نور میٹلائز پلانٹ کی جانب سے حیدرآباد گلاس بینگلز ڈیلرز ایوسی ایشن کے الیکشن کے لیے شاہین گروپ کے سلیکٹ کیے گئے دونوں امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔*

*دعا ہے اللہ تعالی ہمارے اس گروپ کو کامیابی اور ترقی عطا فرمائے۔۔۔۔۔*

*صدر حامد حسین صدیقی..*
*جنرل سیکرٹری محمد رضوان آرائیں۔۔۔۔۔*

*کامیابی کا دن 30 اکتوبر 2025۔۔۔۔۔۔*

جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔۔۔۔
31/08/2025

جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔۔۔۔

26/08/2025

*"وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ"*

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
*میری طرف سے تمام اُمت مُسلمہ کو ماہ ربیع النور کا چاند مبارک مبارک ہو*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 14 اگست جشن آزادی مبارک*           (جناب حاجی ساجد حسین صدیقی صاحب) اللہ تعالیٰ تمام م...
01/08/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 14 اگست جشن آزادی مبارک*
(جناب حاجی ساجد حسین صدیقی صاحب)
اللہ تعالیٰ تمام مسلم اُمہ پر خصوصی رحم و کرم فرمائے اور پاکستان پر سدا رحمت الٰہی کا نزول قائم و دائم رکھے اور ہم سب کو اپنے حکم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے *آمین یارب العالمین*.

28/07/2025

🌹 عمرہ مبارک 🌹🕋

زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد 🕋

الحمدللہ ماں باپ کی دعا اور اللہ کے فضل و کرم سے اللہ
پاک نے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائی۔۔۔

اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی حاضری قبول ۔۔۔فرمائے
آمین یارب العالمین

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سرداد نداد دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
05/07/2025

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سرداد نداد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

‏نیا سال مبارک ہو! ✨یہ دعا ہے کہ 2025 آپ سب کی زندگی میں خوشیوں، سکون، اور کامیابیوں کا نیا باب لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ ہم...
24/06/2025

‏نیا سال مبارک ہو! ✨
یہ دعا ہے کہ 2025 آپ سب کی زندگی میں خوشیوں، سکون، اور کامیابیوں کا نیا باب لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبت، عفو، اور شکر گزاری سے بھر دے۔ دعا ہے کہ ہر لمحہ برکت اور ہر خواب حقیقت بنے۔

اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں، کیونکہ یہی محبت کا اصل معیار ہے۔۔۔

زندگی کے ہر لمحے کی قدر کریں، کیونکہ وقت لوٹ کر نہیں آتا۔۔۔۔

نیا سال مبارک ہو!۔۔۔۔

15/06/2025

I went to Pakistan Tour SAJID NOOR 😊🇵🇰✨

درخت لگائیں  زندگی بچائیں۔۔۔۔۔!درخت اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے، جس کے ساتھ دنیا میں بھی رفاقت ہے اور جنت کی تو پہچان ہ...
10/06/2025

درخت لگائیں زندگی بچائیں۔۔۔۔۔!

درخت اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے، جس کے ساتھ دنیا میں بھی رفاقت ہے اور جنت کی تو پہچان ہی باغات اور درختوں کے ساتھ ہے ۔اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ درخت جنت کا بھی ساتھی ہے، درخت انسان، جانور چرند وپرند بلکہ درندوں کی بھی حقیقی ضرورت ہیں۔ درندوں کی تو زندگی ہی جنگلات اور درختوں کی مرہون منت ہے۔ جب سے جنگلات کا خاتمہ شروع ہوا، یہ درندے معدوم النسل ہوتے جارہے ہیں، جبکہ درخت انسانی آکسیجن، سایہ، پھل اور ٹھنڈک کابھی ذریعہ ہیں اسی لیے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور انکی حفاظت کریں....

دعاؤں میں یاد رکھنا۔۔۔۔
(حاجی ساجد حسین صدیقی)۔۔۔۔؟

#درختلگاؤ

07/06/2025

Allah Will Always Be Smiling
We Have Brothers✨❤️👑۔۔۔

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙تمام عالم اسلام کوعید الاضحیٰ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔اللّٰہ ہماری اور آپ کی قربانیاں قبول فرمائے قربانی کا ا...
06/06/2025

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

تمام عالم اسلام کوعید الاضحیٰ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔

اللّٰہ ہماری اور آپ کی قربانیاں قبول فرمائے قربانی کا اصل مقصد صرف گوشت بانٹنا نہیں، بلکہ دل کی نیت اور اللہ کی رضا ہے۔۔۔۔
اس عید پر اپنی خوشیوں میں غریبوں اور مستحقوں کو بھی شامل کریں۔۔۔۔
دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر جائے۔۔۔۔
✨ عید مبارک! ✨
حاجی ساجد حسین صدیقی۔۔۔۔۔

Address

Hyderabad
922

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID NOOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category