Mr.Vegitables daily updates

حیدرآباد میں آج بھرپور رش ھے ھر سبزیوں کی بارش سب سے زیادہ ٹماٹر اور پیاز کی بھرمار ریٹ بھی ڈبل ھو چکے ھے ھر چیز کے اور ...
26/05/2026

حیدرآباد میں آج بھرپور رش ھے ھر سبزیوں کی بارش سب سے زیادہ ٹماٹر اور پیاز کی بھرمار ریٹ بھی ڈبل ھو چکے ھے ھر چیز کے اور فروٹ کے ریٹ میں بھی اضافہ ہوا ھے آپ کے وھاں کیا سورتےھال ھے coment کرکے ضرور معلومات میں اضافہ کرے شکریہ 🍇🍈🍊🍌🌰🫚🫘🥜🫜

26/05/2026
25/05/2026

Cherry 🍒and Mangos 🍋Updates At🌄 Hyderabad Fruite Market 25.May.2026

My dear friend, Plum very sweet Fruite No. 1 is being sold in one place and a half kG box, amounting to Rs. 300 to Rs. 3...
24/05/2026

My dear friend, Plum very sweet Fruite No. 1 is being sold in one place and a half kG box, amounting to Rs. 300 to Rs. 350, sale Pakistan Fruite Market Thanks

24/05/2026

چلئیے 🤗آج آپکو چیکو کی اپڈیٹ دیتے ھیں کے کیا پروسس ھوتا ھے اسکا اور کیسے فروخت ھوتا ھے

اسلام علیکم میرے دوستوں حیدرآباد سبزی منڈی میں چیکو کی پیٹی 15 کلو کی 1200 سے 1400 تک فروخت ھو رھی ھیں 🤗شکریہ
23/05/2026

اسلام علیکم میرے دوستوں حیدرآباد سبزی منڈی میں چیکو کی پیٹی 15 کلو کی 1200 سے 1400 تک فروخت ھو رھی ھیں 🤗شکریہ

اسلام علیکم دوستو آج آپکی پسندیدہ  cherry 🍒  کے ریٹ بتائیں گے کے حیدرآباد میں کی مارکیٹ سبزی منڈی میں کیا ھیں تو میرے بھ...
21/05/2026

اسلام علیکم دوستو آج آپکی پسندیدہ cherry 🍒 کے ریٹ بتائیں گے کے حیدرآباد میں کی مارکیٹ سبزی منڈی میں کیا ھیں تو میرے بھائیوں چیری کا ڈبا 1 پاس والا 250 سے 300 روپے میں فروخت ہو رہی ہیں شکریہ

16/05/2026

Tamatos 🍅 Update 16-May-2026 Hyderabad New Sabzi Mandi

16/05/2026

اسلام علیکم میرے بھائیوں، آج حیدرآباد منڈی میں 🍅 ٹماٹر کی پیٹی کی نیلامی 250 سے 300 روپے سے لے کر
700 تک مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہے۔

Assalam.u.Alaikum Mere Doston Aj Hyderabad Sabzi Mandi Me Tamatos 🍅 ki Market Update 15 Kg Peti 450 se 550 Challi he
15/05/2026

Assalam.u.Alaikum
Mere Doston Aj
Hyderabad Sabzi Mandi Me
Tamatos 🍅 ki Market Update
15 Kg Peti 450 se 550 Challi he

11/05/2026

Sindhri mango! 🥭یہ ایک مشہور اور لذیذ قسم کا آم ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں پایا جاتا ہے۔

Address

Modern Plaza Flat No 1 Liaqat Colony Hyderabad
Hyderabad
PAKISTAN@123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Vegitables daily updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category