Hafiz Muhammad Farooq Awan

Hafiz Muhammad Farooq Awan Hifz Tajveed darse nizami m.phil islamic studies
MT of Nazra quran and Translation of the holy Quran

04/11/2023
Beautiful mosam
19/07/2023

Beautiful mosam

18/07/2023


17/07/2023
07/07/2023

گر شرم و حیاء پے کوئی دیوان لکھے گا
مجھ کو ہے یقین سیرتِ عثمان لکھے گا

07/07/2023

حرمت قرآن پر جان بھی قربان ہے۔

سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت میں
ان شاء اللہ آج بعد از نماز جمعہ لاری اڈہ عیسٰی خیل تا جامعہ مسجد بازار والی حرمت قرآن پاک ریلی نکالی جا رہی ہے جس اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ریلی شرکت میں فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
منجانب۔ پریس کلب عیسیٰ خیل

07/07/2023

چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
ایک تکلیف کئ بار سہی ہے میں نے
نصرت صدیقی

https://youtu.be/cZO8KuIId8I
06/07/2023

https://youtu.be/cZO8KuIId8I

you may easily correct your tajveed of holy Quran to see the few videos on this channel so subscribe it and start to see from first video

01/07/2023

ہم سب مسلمان سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں مگر صرف مذمت ہی نہیں ہمیں اس بے حرمتی کا جواب دینا چاہیے اور اس بے حرمتی کا سب سے مظبوط جواب یہی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں

26/06/2023

سنیں باب (حضرت ابراہیم) بیٹے (حضرت اسماعیل). کی گفتگو

ہمیں قربانی یاد ہے مگر باب بیٹے کی گفتگو یاد نہیں جس میں ہمارے لیے کئی سبق ہیں




25/06/2023

قربانی کس شخص پر واجب ہے ؟
کونسا شخص صاحب استطاعت ہوتا ہے ؟
قربانی کے واجب ہونے کے لیئے شرعی نصاب کیا ہے؟
تمام تر تفصیلات سماعت فرمائیں

Hafiz Muhammad Farooq Awan


Address

Isakhel
Isa Khel
42430

Telephone

+923015876365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Farooq Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad Farooq Awan:

Share

Category