26/11/2025
جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کا رہائی کے بعد اہم بیان
مجھے اس لیے گرفتار کیا گیا ہے کہ گاڑی سے جمعیت کا پرچم اتار دیں
میں نے کہا میری جان جا سکتی ہے جھنڈا نہیں اتر سکتا
رہائی کے بعد گھر کی طرف روانہ