Suri Rafiq Buzdar

Suri Rafiq Buzdar دکھاوے کی حد تک 🤔 ہر شخص بہترین ہے ❤️🥀

05/07/2026

تئی جُـدائی اے
مار ارمـانیں ہـر تِلـے 🖤

شاعـر یوسف لدوانی

05/07/2026

#مونجھ😔

دھیرؤ&حقیقت

مونجھ باں یارے یا
مونجھ باں دیح ءِ یہ شِہاں



اب مجھے پاکستانی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے لیکن عمران خان صاحب سے محبت ہے اور بے پناہ محبت ہے❤ آئیں آج سب مل کر مرشد ...
04/07/2026

اب مجھے پاکستانی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے

لیکن عمران خان صاحب سے محبت ہے اور بے پناہ محبت ہے❤
آئیں آج سب مل کر مرشد کی صحت تندرستی کے ساتھ لمبی عمر کیلیے دعا کریں
اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲
🖤

Imran Khan
Suri Rafiq Buzdar

03/07/2026

دل ٹیک سچیں دوستوں😍
دل دور ٹھالا وارثاں❤




30/06/2026

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دُنیا کو
کبھی کُچھ کہنے پہ کبھی چُپ رہنے پہ🖤

25/06/2026

آمین یا رب العالمین🤲🤲

جب انسان مطالعہ چھوڑ دیتا ہے سیکھنا چھوڑ دیتا ہے اپنے ذہن کو بڑھانا چھوڑ دیتا ہےتو پھر اس کے پاسلوگوں کو متاثر کرنے کے ل...
20/05/2026

جب انسان مطالعہ چھوڑ دیتا ہے سیکھنا چھوڑ دیتا ہے اپنے ذہن کو بڑھانا چھوڑ دیتا ہے
تو پھر اس کے پاس
لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے
صرف چیزیں بچتی ہیں

جیسا کہ
مہنگے کپڑے
گاڑیاں
جائیدادیں
مہنگے فون
اور دکھاوے سے بھری ہوئی زندگی

کیونکہ
خالی ذہن اکثر
شور سے اپنی اہمیت ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے

علم انسان کو گہرا بناتا ہے
اور دکھاوا انسان کو کھوکھلا

مطالعہ کرنے والے لوگ
لفظوں سے پہچانے جاتے ہیں
سوچ سے
اخلاق سے
اور گفتگو کے وزن سے

انہیں خود کو ثابت کرنے کے لیے
برانڈز کی ضرورت نہیں پڑتی

مگر افسوس
آج کی نسل نے
کتابوں سے زیادہ
لوگوں کی نظروں میں قیمتی لگنے کو اہم بنا لیا ہے

اسی لیے
ہر دوسرا شخص
اپنی زندگی دکھا رہا ہے
مگر اپنی سوچ نہیں

حالانکہ
ایک پڑھی ہوئی کتاب
انسان کو وہ عزت دے سکتی ہے
جو ہزار مہنگے لباس بھی نہیں دے سکتے

یاد رکھو
دولت بری نہیں
مگر صرف دولت پر فخر کرنا
غربتِ شعور کی علامت ہے

اپنے بچوں کو
صرف کمانا مت سکھاؤ
سوچنا بھی سکھاؤ

وسلام 🌺

12/05/2026

بچھ دیذغوں بـراث کھـوفغوں دل سـاڑبی کو دوستـاں❤


Suri Rafiq Buzdar

13/04/2026

جثانتھـی شٸیر دل شوشـیں
گڑونـدیں شاٸـرے بِثیں

بے ناڑی گـو سـری آ
ساز و زیمـرے بثیں

بیاتکیں وخـت اٶلیغـیں
چھوشیں اٹکلے بِثیں 🖤
استاد ابراہیم


Suri Rafiq Buzdar



08/04/2026

نی جِہـاں وہشـیناں کھـڑائنی
دژمن ایں دوستـانی ہـزار 🤨🙏



💔🤨

Address

Islamabad

Telephone

+923267709498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suri Rafiq Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category