16/07/2023
جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں
أن کے دکھ بے حساب ہوتے ہیں
پوچھتے ہیں کے واقعی خوش ہو
اور ہم لاجواب ہوتے ہیں
دکھ چھپانےہیں اورخوش بھی دکھناہے
کیسے کیسے عزاب ہوتے ہیں
صبر تو رائیگاں نہیں جاتا
عرش پر سب حساب ہوتے ہیں
اور قدر وہی نہیں کرتے جناب
جنہیں ہم حد سے زیادہ دستیاب ہوتے ہیں