Awais hafeez official

Awais hafeez official I am Awais . I am a professional freelancer ..online earning

آج ہمارےعزیز ساتھی کاضلع میانوالی تحصیل پپلاں کے مقام پر نزد چشمہ کندیاں رستے سے گزرھوا دیکھا کہ دو بجلی کے  کھمبے پرپھو...
03/04/2023

آج ہمارےعزیز ساتھی کاضلع میانوالی تحصیل پپلاں کے مقام پر نزد چشمہ کندیاں رستے سے گزرھوا دیکھا کہ دو بجلی کے کھمبے پرپھول چڑھائے گئے تھے رک کر دیکھا تو ساتھ چندہ والا باکس پڑا تھا اور پوچھنے سے معلوم ہوا کہ ان دو کھمبوں پر عوام آکر منت منوتی مانگتے ہیں اور نظرانہ کھمبوں کو پیش کرتے ہیں میں دیکھ کر حیران ہوگیا کہ اللہ پاک اس قوم کو ہدایت دے یہ قوم پہلے اللہ رب العزت کو چھوڑ کر مزاروں کو پوجھتی تھی اب اس قوم نے کھمبوں کو پوجنا شروع کردیا ہے

Koi Gas KY meter bhi pojna shuru kr dy Please 🙂

29/03/2023
29/03/2023

.💞💫💫🗯🌹🏵



حکمران بس عمران خان کوُپکرنے پہ لگے ہوئے ہیں۔ حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو ما...
06/03/2023

حکمران بس عمران خان کوُپکرنے پہ لگے ہوئے ہیں۔
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود
بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)

الوداع لیجنڈ محمدقوی خان صاحب . شوبز رپورٹر جعفرحسینإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎دنیا کا سب سے بڑا سچ اور...
06/03/2023

الوداع لیجنڈ محمدقوی خان صاحب . شوبز رپورٹر جعفرحسین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات
کی سب سے بڑی حقیقت
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

فلم ٹیلیویژن اسٹیج کے لیجنڈری سینئر ترین آداکار فلمساز
مختصر علالت کے بعد
انتقال کرگئے ان کی عمر 80 برس تھی اور
وہ کینیڈا میں مقیم تھے

ٰی مرحوم کے درجات بلند فرماۓ انکو جنت الفردوس میں
اعلیٰ مقام عطاءفرمائے

.
06/02/2023

.



.
05/02/2023

.



Address

Islamabad

Telephone

+923085518602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais hafeez official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais hafeez official:

Share

Category