Ilm-e-Deen Quran Center

Ilm-e-Deen Quran Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilm-e-Deen Quran Center, Grocers, Islamabad.

02/09/2026

🌸 ننھے سے قاری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن ❤️
ماشاءاللہ، اللہ پاک اس بچے کو قرآن کا سچا خادم بنائے۔ آمین 🤲

#قرآن #تلاوت #ماشاءاللہ

31/08/2026

🎙️ ایسی پُرسوز اور دل کو چھو لینے والی تلاوت کہ انسان بے اختیار خاموش ہو جائے، آنکھیں نم ہو جائیں اور دل قرآن کی طرف کھنچتا چلا جائے۔ ❤️‍🩹📖

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📚 علم دین قرآن سنٹر آن لائن اکیڈمی
آن لائن قرآنِ کریم ناظرہ، حفظ، تجوید، ترجمہ و تفسیر کی تعلیم۔

#قرآن #تجوید

29/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کو صحیح تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
خوشخبری!
علم دین قرآن سنٹر آن لائن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں۔
میں مولانا قاری رومان، آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو آن لائن قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔
ہمارے کورسز میں شامل ہیں:
ناظرہ قرآن مع تجوید
حفظِ قرآن
تجوید کے قواعد
ترجمہ و تفسیرِ قرآن
نماز کی عملی تربیت
بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
خواتین کے لیے خاتون ٹیچرز کا انتظام
آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں ہوں، صرف موبائل یا لیپ ٹاپ کے ذریعے گھر بیٹھے قرآن سیکھ سکتے ہیں۔
ہمارا مقصد ہر مسلمان تک قرآنِ کریم کی صحیح تعلیم پہنچانا ہے۔
آج ہی داخلہ لیں، اپنی اور اپنے بچوں کی دینی تعلیم کا آغاز کریں۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
علم دین قرآن سنٹر آن لائن اکیڈمی مولانا قاری رومان
جزاکم اللہ خیراً، والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
#تجوید

24/08/2026

ج,ش,ی کا مخرج زبان کی بیچ جب تالو کی بیچ سے لگ جاۓ تو اس سے یہ تین حروف ادا ہوتے ہیں

22/08/2026

میرے سب سے فیورٹ ❤❤❤ آپ دوست واحباب بھی اپنے فیورٹ قاری صاحب کا انتخاب کر کے بتاۓ کہ جنکی تلاوت سننے میں آپکو مزہ آتا ہو ?

19/08/2026

📚✨ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا علم فائدہ مند بنے، تو ان اہم باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

علم صرف حاصل کرنا کافی نہیں، بلکہ اس کا ادب کرنا، اس پر عمل کرنا اور اسے دوسروں تک پہنچانا ہی علم کی اصل برکت ہے۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا علم عطا فرمائے جو ہمارے لیے بھی نفع بخش ہو اور دوسروں کے لیے بھی فائدہ مند بنے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️

#علم #ادب #قرآن #مدرسہ #طلبہ #نصیحت

17/08/2026

🌹 استاد کا ادب علم کی بنیاد ہے۔
جو طالب علم اپنے استاد کا احترام کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے علم میں برکت عطا فرماتا ہے۔ استاد کی عزت، وقت کی پابندی، ادب سے سوال کرنا اور نصیحت پر عمل کرنا کامیابی کا راستہ ہے۔
آئیے ہم سب اپنے اساتذہ کا احترام کریں اور علم کے ساتھ ادب بھی سیکھیں۔ ✨📚

#استاد #علم #مدرسہ #قرآن #اخلاق #طلبہ #تعلیم #ادب

15/08/2026

🤲 قرآنی دعا

رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ:
اے میرے رب! مجھے بخش دے، میرے والدین کو بخش دے، اور جو شخص ایمان کی حالت میں میرے گھر میں داخل ہو اسے بھی بخش دے، اور تمام مؤمنین و مؤمنات کو بھی بخش دے۔ 🤲

یا اللہ! ہمیں، ہمارے والدین کو اور تمام اہلِ ایمان کو اپنی رحمت و مغفرت سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️

#قرآن #دعاء #اسلام #والدین #مغفرت #مسلمان

Address

Islamabad

Telephone

+923710989491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm-e-Deen Quran Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category