20/12/2025
جناب چیف منسٹر صاحب اپ سے درخواست کہ کم ازکم ڈائیلاسیس مریض کا علاج صحت کارڈ پر 6 لاکھ تک کر دے۔ یہ کام سب سے اہم ہے۔ گردے کا بیمار نہ تو کوئی جاب کر سکتا ہے ۔ اور نہ اسکو کو کوئی جاب دیتا ہے ۔۔ کیونکہ ہفتے میں تین مرتبہ وہ ڈائیلاسیس کرتا ہے ۔۔ اسکے پاس جاب کیلئے وقت نہیں ہوتا اور ایسا کوئی ادراہ نہیں کہ ہفتے میں تین دن چھوٹی کوئی دے پلیز اس کام پر ترجیح دو اور لوگوں کو اسان علاج مہیا کرے