KamLi Heer

KamLi  Heer " آنکھ میں مرنے والے سپنے کالے حلقے بن جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

KamLi 🦋💜

21/10/2022

‏اور اُسے مسکراتا ہوا دیکھ کر فیصلہ کرنا انتہائی مشکل ہے_____کہ!
اُس کے ہونٹوں کی ہنسی زیادہ خوبصورت ہے یا
اُس کی آنکھوں کی چمک____🖤

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

21/10/2022

دنیا کے سارے معجزے ایک طرف ،
اور تم جو مل جاؤ وہ معجزہ ایک طرف🖤🥀

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

" تیرے علاوہ میں سب کُچھ خُدا کو دے دُوں ، تیرے علاوہ یہ دُنیا مُجھے اضافی ہے! ۔ " 🔥❤😌                      🇰 🇦 🇲 🇱 🇮
21/10/2022

" تیرے علاوہ میں سب کُچھ خُدا کو دے دُوں ، تیرے علاوہ یہ دُنیا مُجھے اضافی ہے! ۔ " 🔥❤😌

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

21/10/2022

سچادوست وہ ہے:
جو اپنے دوست کی آنکھوں میں
پہلا آنسو دیکھ لے
دوسرا آنسو پونچھ لے
تیسرا آنسو روک لے
اور چوتھے آنسو کے بعد
اتار جوتا لے اور
پا لمبا لے اور کہے اب رو

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

21/10/2022

بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ_"💔🌸

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

20/10/2022

♥️✨🍒

ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے..🍂
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے..🙃🖤

🇰 🇦 🇲 🇱 🇮

05/10/2022

تم کیا جانو تنہائی کی اذیت
یار تیرے تو سینکڑوں یار ہیں 🙂💔

KamLi👑

05/10/2022

Aslam O Alaikum

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KamLi Heer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category