Taste our products and you will feel the joy. ڈئیر کسٹمر،
کیمیائی چیزوں کی بھر مار کے بعد لوگ اب یقین نہیں کرتے کہ خالص چیز بھی مارکیٹ سے مل سکتی ہے کہ نہیں
اس لیے ہم نے کرک , چراٹ (کے پی کے) سے خود کا اپنا کاروبار شروع کیا اور شہد کی مختلف اقسام جمع کی اور ان پر مکمل تحقیق کی ۔ اب اس کام کو شروع کئے الحمدللہ پانچ برس ہوگئے ہیں اپنی اس تحقیق اور عرصہ دراز کی محنت کی بعد ہم اب آپکی خدمت میں لائ
ے ہیں عدن خالص شہد جو سو فیصد خالص ہے آپ اسے کہیں بھی چیک کروا سکتے ہیں ۔
اب میرا ارادہ ہے کہ میں دنیا بھر میں درج ذیل طریقوں کے تحت لوگوں کو خالص شہد فراہم کروں
* ہم فلٹر شدہ، خالص شہد کی فری ہوم ڈیلیوری کرتے ہیں
* ہم اپنے صارفین کے اطمینان اور اعتماد پر یقین رکھتے ہیں جو دراصل ADAN فیملی ہیں، اپنے صارفین کے لئے ہم پورے پندرہ دن کی منی بیک گارنٹی دیتے ہیں
* ہماری مصنوعات ٹیسٹ کریں انشاء اللہ آپ کو خالص پن کا احساس ہوگا
* اپنے دوستوں اور پیاروں کو عدن آرگینک پروڈکٹ کو بتائیں تاکہ وہ بھی خالص شہد کا مزہ لے سکیں
Dear valued Customers,
-> Nowadays people don't feel comfortable with ordering online HONEY in pure form.! So I have started my own business of collecting raw honey from Karak & Cherat region of KP by testing it professionally choosing the best to meet customers requirements and demand, restoring our valuable customers’ faith and online honey for the last 5- years. My valued customer positive feedback speak volumes of my natural raw products.!
->Now I have my intention to facilitate people around the globe about pure honey in the following ways...
-> We fast deliver for free, filtered, organic honey at your doorstep.
-> We believe in customer satisfaction & faith, so we have 15 days money-back guarantee for this product.
-> Taste our products and you will feel the joy of it.
-> Kindly recommend to your friend and relatives. Adan Organic Products