King of kpk

King of kpk my fasebook page

29/12/2023

اس سے پہلے کہ تصویروں میں رہ جاؤں فقط - 🥀

مجھ سے باتیں کرو، دیکھو میں میسر ہوں ابھی -🙂

24/10/2023
سیاسی قیدی شہریار آفریدی کو رہائی مبارک ہو‏اس بندے نے تکلیفیں اٹھا لیں، بھائی فوت ہوا تو جنازے میں بھی شرکت نہیں کرنے دی...
16/08/2023

سیاسی قیدی شہریار آفریدی کو رہائی مبارک ہو

‏اس بندے نے تکلیفیں اٹھا لیں، بھائی فوت ہوا تو جنازے میں بھی شرکت نہیں کرنے دی گئی، لیکن وہ اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا رہا، پریس کانفرنس والا شارٹ کٹ نہیں ڈھونڈا.. ایسے سیاسی ورکر کسی بھی پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں





🍂کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا  🍂                                                              🍁جہاں اللہ کے سوا...
15/08/2023

🍂کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا 🍂 🍁جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو🍁

14/08/2023

یوم آزادی 🇵🇰 مبارک ہو !
َہ_رَگ_عمران_خان
‏کل یوم آزادی ہے سب کو پیشگی مبارک ہو بہت بہت🌹پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ آزادی کی اس شام سب سے درخواست ہے کہ پرامن طور پر ایک پاکستانی کے طور پہ یوم آزادی ہم سب منائیں اور اللّٰہ تعالیٰ کا آزادی کی اس عظیم نعمت پہ شکر ادا کریں اور دعا کریں کہ اللّٰہ پاکستان سے وہ ملک بنائیں جو ہم نے 75 سال پہلے اسلام کے نام پہ حاصل کیا۔
‏یوم آزادی کی اس شام میرا صدر مملکت چیف جسٹس اور نامزد نگران وزیراعظم سے بھرپور استدعا ہے کہ سیاسی اسیران کو ظلم سے نجات دلائی جائے اور غیر قانونی سیاسی گرفتاریاں اور چھاپے بند کئیے جائیں سابق وزیراعظم ⁦‪Imran Khan‬⁩ صاحب سے ظلم بند کیا جائے۔ ان کی صحت اور کھانے پینے کے متعلق پوری قوم فکر مند ہے ان کو گھر کا محفوظ اور قابل اعتماد کھانا پینا مہیہ کیا جائے ان کی جان کی حفاظت کی جائے اور ان کو رہا کیا جائے اور ساتھ ہی مشہور اور محب وطن صحافی ⁦‪ عمران ریاض بھائی کو بھی بازیاب کرایا جائے ان کے بچے اور بوڑھے والدین بہت ہی پریشان ہونگے۔ پوری قوم ان کے بارے میں فکر مند ہے ۔
‏آئیں ملکر ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں کوئ ظلم نہ ہو اور جہاں سب کو انصاف ملے اور آئین عہد کریں کہ ہم نے سب نے چاہے سیاستدان ہوں ہماری فوج ہو پولیس ہو علماء ہوں کھلاڑی ہوں فنکار ہوں لکھاری وہاں مزدور ہوں یا کسان ڈاکڑ ہوں استاد ہوں طالب علم ہوں تاجر ہوں یا وکیل اور انجینئر سب نے ملکر پاکستان کو دنیا کی سب سے مضبوط اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے جناح کا پاکستان بنانا ہے انشاءاللّٰہ !!
‏پاکستان زندہ باد

06/08/2023
23/07/2023

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King of kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category