29/06/2024
چھٹا سردار برادران سپر 6 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کاکاکر لائی تحصیل کہوٹہ
ایک اور خوبصورت کرکٹ کا میلہ سجنے جا رہا ہے سردار برادران کی طرف سے تمام شوقین کرکٹ تیار ہو جائیں ۔ بڑا انعام بڑا ٹورنامنٹ تو ہو جائیں تیار تمام دوست اپنی جلد از جلد اس ٹورنامنٹ میں ٹیم انٹر کروائیں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب ٹورنامنٹ بنائیں
چیف ارگنائزر
سردار سیف ()سردار جہانزیب() سردار محسن ()سردار عماد ()سردار بدر ()سردار فہد ()
تمام میچز لائیو دکھائے جائیں گے
Sardar Badar