08/10/2023
شادی کے 18 سال بعد میرے ڈھائی سال کے علاج کےبعد اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔
انکا تعلق بھی پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے۔
انکا 4 دفعہ ivf فیل ہونے کے بعد بلکل نا اُمید ہونے کے بعد مجھ سے آنلائن رابطہ کیا ۔ اور میرے ڈھائی سال کے علاج کے بعد اللہ پاک نے انکو بیٹے جیسی نعمت سے نوازا۔
دونوں ٹیوبز بند ہونے، AMH بلکل کم ہونے ، fsh زیادہ اور PCOS ہونے کے باوجود انکا کامیابی سے آنلائن علاج ہوا ۔
اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️
جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔
اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏
لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
شکریہ