Chaudhary Moon Gujjar

Chaudhary Moon Gujjar Just pray and believe that Allah who can change your life in one second ��

09/10/2024

اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے تو وہ سب سے پہلے اس چھَڑی کو پھینکتا ہے جو اسکا سہارہ بنی ہو۔

💯😊

14/04/2023
30/03/2023

باپ سراں دے تاج محمد ❤🍁

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، نہ کوئی تبلیغ کی۔نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔  ن...
26/03/2023

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، نہ کوئی تبلیغ کی۔نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔ نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادریں, نہ تعویز, نہ دھاگے , نہ حلوے ,نہ جلوے,نہ ڈھول, نہ دھمال ! بس ایک سادہ بےلوث انسان

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا...
17/03/2023

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا ڈر نہیں رہتا؟؟؟
اس نے ہنس کر کہا بھائی "چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ہے وہ کبھی چوری نہیں کرتا."
یہ واقعہ کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا لیکن آج جب اشرافیہ کو توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو اس مصری بھائی کی بات پر یقین ہوگیا کہ چور مطالعہ نہیں کرتا ہے.
توشہ خانہ سے ہر چیز اٹھائی گئی سوائے ایک درجن کتب کے.

*بچے میرے بھوکے تھے رزق کی تلاش میں آیا تھا**معلوم نہی تھا انسان ہم سے زیادہ بھوکے ہیں!!!!*
06/03/2023

*بچے میرے بھوکے تھے رزق کی تلاش میں آیا تھا*

*معلوم نہی تھا انسان ہم سے زیادہ بھوکے ہیں!!!!*

میرپورآزادکشمیریہ معصوم بچہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور سے ملا ہے والدین کے حوالے بتانا اس بچے کے لئیے مشکل ہے، جو کوئی بھی اس ...
02/03/2023

میرپورآزادکشمیر
یہ معصوم بچہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور سے ملا ہے والدین کے حوالے بتانا اس بچے کے لئیے مشکل ہے، جو کوئی بھی اس بچے کے حوالے سے معلومات رکھتا ہے یا جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے،
03405135112
ذین، ڈاکٹرز کیفے

روزگار کی تلاش میں  یورپ جانے کی کوشش میں  حادثہ کا شکار ہوکر ڈوب جانے والوں میں پاکستان کی مشہور خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا...
01/03/2023

روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش میں حادثہ کا شکار ہوکر ڈوب جانے والوں میں پاکستان کی مشہور خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی شامل تھیں، کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی27 سالہ شاہدہ رضا سہانے مستقبل کے خواب پلکوں پر سجائے ترکی سے اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تھیں ، یہ کشتی کروٹون کے علاقہ میں لنگر انداز ہوتے وقت سمندری پہاڑ سے ٹکرا کر ٹوٹ گئی تھی،کھیلوں کے حلقہ میں چنٹو کے نام سے معروف شاہدہ رضا پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی اہم رکن رہیں جبکہ انہوں نے پاکستان ریلویز اور پاکستان آرمی کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل ہاکی بھی کھیلی، شاہدہ رضا فٹبال کی بھی بہترین کھلاڑی تھیں اور ویمن فٹبال میں بلوچستان یونائیٹیڈ کی نمائندگی کرتی رہیں، شاہدہ رضا ایک شیر خوار بچی کی ماں بھی تھیں، تاہم حادثہ میں ان کی بیٹی ہمراہ نہ تھی۔

Address

Muzaffarabad Aj@k
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Moon Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category