21/02/2024
👈 *غیرت مند پاکستانی ہوشیار* 👇
*لاہور ہائی کورٹ نے قادیانیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا اور آئندہ کسی کیس میں قادیانی کو عدالتی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم ۔۔۔*
*قادیانیوں کے خلاف کوئی sho رپورٹ نہیں کاٹے گا*
لاہور ہائی کورٹ میں افسوس ناک اور عدالتی تاریخ کا عجیب فیصلہ سنایا گیا
ہم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عمر سیال ملعون کے قادیانیوں کے حق میں دئے گئے فیصلے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ اس ملعون کا یہ غیر آئینی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 1984 کے فیصلے کے خلاف ہے اور جسٹس عمر سیال ملعون کے اس فیصلے سے آئین کی دفع 298c کی ا ہمیت اور قانونی حیثیت ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ میں بحیثیت مسلمان سپریم کورٹ آف پاکستان سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ جسٹس عمر سیال ملعون کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے اور اس کے خلاف تحقیقات کی جائیں کہ اس کا قادیانیت کے ساتھ کیا تعلق ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ قادیانیوں کے خلاف قانون کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور اس فیصلے کے بعد یہ حقیقت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
بحثیت مسلمان ہمیں اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پہرہ دینا چاہیے ۔
اس پوسٹ کو کاپی کریں اور اپنے دیگر گروپس میں شیئر کریں۔