Nawab Khah Dummar

Nawab Khah Dummar PTi

 #سنجاوی #اظہارِتعزیتپاکستان تحریک انصاف  صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دومڑ صاحب نے سنجاوی شاٹ کاٹ پر دینو آقا خدرز...
15/04/2026

#سنجاوی
#اظہارِتعزیت
پاکستان تحریک انصاف صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دومڑ صاحب نے
سنجاوی شاٹ کاٹ پر دینو آقا خدرزئی کے اہلیہ خیر محمد آغا محمد کی والدہ وفات پاگئی اج انکے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعائی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI IslamabadNawab Khan Dummar
IIFA AwardsFor YouStories For Kids

04/04/2026
5اپریل بروز اتوار  صبح 10بجےسنجاوی کی غیورعوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہمارے پیٹرولیم مصنوعات کے بڑھتی  قیمتوں کے خلاف احت...
04/04/2026

5اپریل بروز اتوار صبح 10بجے
سنجاوی کی غیورعوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہمارے پیٹرولیم مصنوعات کے بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں۔

 بروز اتوار -صبح 10بجےسنجاوی بازارPTI Balochistan Media CellImran KhanSabeen YounasStories For KidsMalik Khan ZakhpailNa...
03/04/2026


بروز اتوار -صبح 10بجے
سنجاوی بازار
PTI Balochistan Media Cell
Imran KhanSabeen YounasStories For KidsMalik Khan ZakhpailNawab Khan DummarAbdullah Khan DummerPti FollowersPTI IslamabadPakistan Tehreek-e-InsafQasim Khan SuriFollowingFor YouDawood Shah Kakar OfficialImran KhanShah MohammadIIFA Awards

22/11/2025

#سنجاوی
پاکستان تحریک انصاف صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان نے سنجاوی مین بازار میں جانگیر تندور کا افتتاح کررہے
اس موقع پر علماء کرام اور دیگر رہنماء موجود تھے۔

٭پاکستان تحریک صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دمڑ نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو اپنے ہی بھائی  سے ملنے...
19/11/2025

٭پاکستان تحریک صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دمڑ نے ایک بیان میں کہا کہ

عمران خان کی بہنوں کو اپنے ہی بھائی سے ملنے کی اجازت

نہ دینا انسانیت، روایات اور اخلاقیات کی کھلی توہین ہے۔

ہمارے معاشرے میں بہن اور بھائی کا

رشتہ محبت، احترام اور درد کا رشتہ سمجھا جاتا ہے،

لیکن آج اس مقدس رشتے کو بھی سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔

عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کی بہنوں کو ملاقات سے روک دینا اس بات کا ثبوت ہے

کہ ریاست باوجود طاقتور ہونے کے کس قدر کمزور سوچ پر

کھڑی ہے۔ کیا اب ایک بھائی سے ملاقات کرنا بھی جرم بن چکا ہے؟

یہ منظر دلوں کو زخمی کرتا ہے—بہنوں کی بے بسی، انتظامیہ

کی سنگ دلی اور ایک منتخب قائد کے ساتھ روا رکھا جانے والا

غیر انسانی سلوک، تاریخ کے اوراق پر ایک سیاہ دھبہ بن کر رہ جائے گا۔

وقت ثابت کرے گا کہ ظلم کبھی دیرپا نہیں ہوتا،

اور رشتوں کے آگے کوئی دیوار ہمیشہ قائم نہیں رہ سکتی٭۔

‏اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!‏⁧‫ ‬⁩‏⁦‪ ‬⁩
04/10/2025

‏اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

کوئٹہ :پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی سینئر نایب صدر حاجی نواب خان دومڑ کی سریاب روڈ بی این پی عطاءاللہ منگل کے برس...
02/09/2025

کوئٹہ :
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی سینئر نایب صدر حاجی نواب خان دومڑ کی سریاب روڈ بی این پی عطاءاللہ منگل کے برسی کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Khah Dummar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category