Muhammad Saddam

Muhammad Saddam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Saddam, Grocers, Blue area Islamabad, Islamabad.

13/10/2023

زندگی کی ہر جنگ جیتنے کیلئے 6 راز.
‏جو آپ کو جھکنے نہیں دیں گے ۔۔۔

‏1: لوگوں کو اپنے "پلان" بتانا چھوڑ دیں

‏جب آپ حد سے زیادہ شئیر کرنے لگیں.تو آپ اپنی کامیابی کو کم کرتے ہیں۔ اپنے پلان اور معاملات کو چھپائیں اور جیت جائیں۔

‏2: "نہیں" کہنا سیکھیں

‏مضبوط شخصیت کے حامل لوگ دوسروں کو خوش کرنے سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ یہ کام ان کو مشکل میں تو نہیں ڈال دے گا اور اگر ایسا ہوتو خود کو پریشانی میں ڈالنے کی بجائے انکار کرنا سیکھیں ۔

‏3: فیصلہ کریں اور ڈٹ جائیں

‏بہت سے لوگوں میں اصولوں کی کمی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے وہ بہت جلد تکلیف دہ زندگی کی طرف واپس لوٹ جاتے ہیں۔ تبدیل ہونے کا فیصلہ کریں۔ اور ڈٹ کر کوشش جاری رکھیں۔ یاد رکھیں کوشش تیز ہونا ضروری نہیں۔ مستقل ہونا ضروری ہے۔

‏4: تعداد میں طاقت ہے

‏سب کچھ اپنے بل بوتے پر کرنا بہت مشکل ہے۔ اپنے ساتھ ایسے لوگوں کی ٹیم بنائیں جو آپ کو آگے بڑھانا اور سپورٹ کریں ۔ تنہا بھیڑیا مت بنیں۔

‏5: اپنی الجھنوں کو بھوکا رکھیں، اپنی توجہ کو پروان چڑھائیں-

‏اردگرد کیا ہو رہا ہے، کون کیا کہہ رہا ہے، کون کیا کر رہا ہے... اس کی بجائے اپنے مقاصد پر فوکس کریں۔ اس طرح آپ ہر وہ چیز حاصل کر سکتے ہیں جو آپ چاہیں۔

‏6: دوسروں کو اہمیت دیں

‏کامیابی کا ایک اہم ترین راز یہ ہے کہ دوسروں کی زندگیاں آسان بنائیں۔ کاروبار، تعلقات ہر جگہ یہ راز جیتنے میں آپ کے کام آئے گا۔ دوسروں کو اہمیت دینا، آسانیاں بانٹنا آپ کو دوسروں کے دلوں میں زندہ رکھے گا

Address

Blue Area Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saddam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category