Hum bhi khana khain gy

Hum bhi khana khain gy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum bhi khana khain gy, Grocers, Islamabad.

جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا🥀ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا💔
02/05/2023

جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا🥀
ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا💔

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں
23/04/2023

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے۔ اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے۔ مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں، وہ لوگ “عظیم تر”...
23/04/2023

احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے۔ اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے۔ مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں، وہ لوگ “عظیم تر” ہوتے ہیں۔

23/04/2023

Please Visit Our page and Donate For poor people's

الحمد للّٰہ رب العالمین تمام تعریفیں اس ذات باری تعالٰی کے لیے جس نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا، اور ہماری فاؤنڈیشن " ہم...
21/04/2023

الحمد للّٰہ رب العالمین تمام تعریفیں اس ذات باری تعالٰی کے لیے جس نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا، اور ہماری فاؤنڈیشن " ہم بھی کھانا کھائیں گے" کا ساتھ دینے والے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ ، آج تقسیم کاری کا سلسلہ مکمل ہو گیا آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک

19/04/2023

بھائیو کس منہ سے ہم عید منائیں گے کیا کبھی ان لوگوں کے بارے میں کسی نے سوچا ہے؟؟؟ پلیز ہماری فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں " ہم بھی کھانا کھائیں گے"

اسلام علیکم! کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ عیدین پر بھی کتنے لوگوں کا روزہ ہوتا ہے؟ کیا آپ کو علم ہے کہ کتنے والدین عید پر اپن...
19/04/2023

اسلام علیکم! کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ عیدین پر بھی کتنے لوگوں کا روزہ ہوتا ہے؟ کیا آپ کو علم ہے کہ کتنے والدین عید پر اپنی بے بسی پر خودکشی کر جاتے ہیں کیا ، آپ کو علم ہے کہ کتنے لوگ اپنے بچوں کو زہر دے دیتے ہیں ،
اگر ہماری کاوشوں سے کسی ایک انسان کی زندگی بچ جائے، اگر ہم کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں تو یہ ہمارے روزے اور نمازوں سے کم نہ ہوگا،بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم چند دوستوں نے مل کر ایک فاؤنڈیشن بنانے کا عہد کیا ہے تو آئیے آپ بھی اس مشن میں "ہم بھی عید منائیں گے" فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور عید سے پہلے پہلے زیادہ نہیں جتنا ہو سکے ہماری مدد کریں
فاؤنڈیشن ممبرز:
1:یاسر عباس عسکری
رابطہ نمبر:03068187633
2:سید حسنین عباس
رابطہ نمبر: 03181799757
3:حیدد علی اسلام آباد
رابطہ نمبر:03135388635
4:میثم عباس اعوان
رابطہ نمبر: 03095911037

19/04/2023

اگر ہماری فاؤنڈیشن کسی غریب کی تصویر لگا دے تو سب رونے والے کمنٹ بھیجتے ہیں جیسے احساس کے بھرے ہوں مگر فاؤنڈیشن کی مدد کے بارے میں کہو تو کئی ایک بھی رابطہ نہیں کرتا

اسلام علیکم! جیسے کہ آپ جانتے ہیں ہماری فاؤنڈیشن "ہم بھی کھانا کھائیں گے"غریب لوگوں کے لیے کام کر رہی ہے، عید قریب تر ہے...
19/04/2023

اسلام علیکم! جیسے کہ آپ جانتے ہیں ہماری فاؤنڈیشن "ہم بھی کھانا کھائیں گے"غریب لوگوں کے لیے کام کر رہی ہے، عید قریب تر ہے آج شام تک انشاء اللہ تقسیم کا سلسلہ ہوگا مگر فنڈ بہت کم ہے پلیز رابطہ کیجیے ہمیں آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے 03185184572 Whatsapp

15/04/2023

ہمارا مقصد خدا کے بندوں کی خدمت کرنا

بلآخر ان کا کیا قصور تھا؟؟؟
15/04/2023

بلآخر ان کا کیا قصور تھا؟؟؟

15/04/2023

اسلام علیکم پیارے بہن بھائیو ہمارے اس پیج Hum bhi khana khain gy کو فالو کریں اور ہمارے ٹیم ممبرز بنیں

Address

Islamabad

Telephone

+923068187633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum bhi khana khain gy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category