01/11/2022
*دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے جو آنسو پونچنا جانتا ہو جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً اللہ نے آپ کو خاص بنایا ہے*..... *اپنا جائزہ لیجیے. اور کوشش کریں یہ خوبیاں ہمارے اندر شامل ہو جائیں*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚