Don't forget this words

Don't forget this words Ali

29/11/2024

سنہرے الفاظ
دینا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
کچھ برے وقت میں بدل جاتے ہیں اور کچھ برے وقت بدل دیتے ہیں

19/08/2024

اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے بہت افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ مظفرآباد امبو اسپتال میں مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال بہت اچھی طرح کی جاتی ہے اور جو سرکار نے ڈاکٹر رکھے ہوئے ہیں وہ بھی بہت اچھی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں یہ جو سرکار نے ڈاکٹر رکھے ہیں ان جناب کی آنکھ صبح دس بجے کھلتی ہے اس کے بعد جناب اسپتال آتے ہیں اور صرف 1گھنٹہ ہسپتال میں رہنے کے بعد واپس اپنے پراہیوٹ میڈیکل سٹور پر پہنچ جاتے ہیں اور سرکاری اسپتالوں میں پوار دن مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے ان بچوں اور بچیوں کو چھوڑ جاتا ہے جن کو ابھی خود ڈاکٹر کی ضرورت ہوتی ہےجو خود تعلیم حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب کے پاس آتے ہیں ان بچوں کے سہارے مریضوں کو چھوڑ جاتا ہیں۔ کوہی مرے یا جیے سرکاری ڈاکٹر صاحب کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کو سرکار کی طرف سے ٹاہم پر تنخوہ مل جاتی ہے اس نظام کے لیے تمام عوام آزاد کشمیر سرکار کی بہت شکر گزار ہیں اور ان ڈاکٹروں کی بہی شکر گزار ہے

10/07/2024
Best photo is to Day
23/05/2024

Best photo is to Day

Address

Ajk Muzaffarabad
Islamabad
1200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Don't forget this words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category