Minu gardening store

Minu gardening store gardening store

اسلام علیکم ،لیموں کی آپ نے بہت ساری اقسام لگائ ہوگی لیکن آج میں بہت ہی اچھی ورائٹی لے کر حاضر ہوئی ہوں  اس پودے پر بہت ...
06/12/2023

اسلام علیکم ،
لیموں کی آپ نے بہت ساری اقسام لگائ ہوگی لیکن آج میں بہت ہی اچھی ورائٹی لے کر حاضر ہوئی ہوں اس پودے پر بہت ہی پیارے لیمن لگتے ہیں اور آپ اس کو بڑی آسانی سے گرو کر سکتے ہیں
لیمن کا یہ پودا بہت سے فوائد کا حامل ہے
Budhas hand lemon available now🍋🍋
⚡قے کے علاج میں مدد کرتا ہے۔
⚡ پیٹ میں درد سینے کے درد کو کم کرنے میں موثر ہے۔ ⚡سوجن کو کم کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ⚡پٹھوں میں درد کو کم کرتا ہے
⚡۔ کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے
⚡۔ خون میں کولیسٹر کی سطح کو کم کرتا ہے
لیموں کی یہ نئی قسم لگائیں اور حاصل کریں بہت سارے فائدے ایک ساتھ
ہمارے پاس فریش سٹاک موجود ہے🍋🍋
Buddhas hand lemon RS=3500
اور اس کے ساتھ ہی ایک اور بھی بڑی زبردست ورائٹی
Red finger Australian lime =3500
آپ اس پودے کو اپنے گھر میں کسی کیاری یا 15 گیلن گرو بیگ میں بھی لگا سکتے ہیں
🍋🍋🍋🍋🍋🍋🍋🍋

تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور آڈر بک کروائیں
For order plz inbox
Whatsaap number
03252883387

ایواکاڈو ایک سدا بہار پودا ہےاور اس کو بڑی آسانی سے اگایا جا سکتا ہے 🍃🍃 پاکستان میں اس کی کاشت وسیع پیمانے  کریں کیونکہ ...
05/12/2023

ایواکاڈو ایک سدا بہار پودا ہے
اور اس کو بڑی آسانی سے اگایا جا سکتا ہے 🍃🍃 پاکستان میں اس کی کاشت وسیع پیمانے کریں کیونکہ کے پاکستان کے موسمی حالات اس کی پیدوار کے لیے بہترین ہیں
ایواکاڈو بہترین پھل ہونے کے ساتھ ساتھ بھرپور غذائی اجزاء بھی رکھتا ہے☘️🍃اب پاکستان میں بھی اب اس کی کاشت وسیع پیمانے کی جارہی ہے تاکہ دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی ایواکاڈو کی کاشت کرکے منافع کمایا جاسکے
ہمارے پاس ایواکاڈو کا فریش سٹاک موجود ہے آپ بھی اپنے گھر میں اور کھیتوں میں ایواکاڈو کے پودے ضرور لگائیں🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
Avacado plant RS=1000
تو دیر کس بات کی🤔🤔
ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥📥
Whatsaap number
03252883387

اسلام علیکم۔جیسا کہ سب جانتے ہیں موسم ہے پھولوں کے بلب لگانے کالیں جی آج میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے گل نرگس کی بہت ہی ا...
04/12/2023

اسلام علیکم۔
جیسا کہ سب جانتے ہیں موسم ہے پھولوں کے بلب لگانے کا
لیں جی آج میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے گل نرگس کی بہت ہی اچھی اچھی ورائٹی ان کو لگانے کا بہترین موسم ہے آپ بھی اپنے گارڈن میں daffodils لگائیں اور پھولوں کے ساتھ اپنا گھر خوشبو سے مہکائیں🌺🌺🌿🌿
ہمارے پاس daffodils کی مختلف اقسام دستیاب ہیں🌺☘️🌺☘️
👉 yellow daffodils=250
👉 cheerfulness daffodils=350
👉 local daffodils=40
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥📥
Whatsaap
03252883387

اسلام علیکم۔جیسا کہ سب جانتے ہیں موسم ہے پھولوں کے بلب لگانے کالیں جی آج میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے گل نرگس کی بہت ہی ا...
04/12/2023

اسلام علیکم۔
جیسا کہ سب جانتے ہیں موسم ہے پھولوں کے بلب لگانے کا
لیں جی آج میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے گل نرگس کی بہت ہی اچھی اچھی ورائٹی ان کو لگانے کا بہترین موسم ہے آپ بھی اپنے گارڈن میں daffodils لگائیں اور پھولوں کے ساتھ اپنا گھر خوشبو سے مہکائیں🌺🌺🌿🌿
ہمارے پاس daffodils کی مختلف اقسام دستیاب ہیں🌺☘️🌺☘️
👉 yellow daffodils
👉 cheerfulness daffodils
👉 local daffodils
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥📥
Whatsaap
03252883387

Guledaodi plants available گل داؤدی ایک بہت خوبصورت پھولوں والا پودا ہے اور ہر کسی کو بہت پسند ہوتا ہے گل داؤدی گارڈن می...
30/11/2023

Guledaodi plants available
گل داؤدی ایک بہت خوبصورت پھولوں والا پودا ہے اور ہر کسی کو بہت پسند ہوتا ہے گل داؤدی گارڈن میں لگا بہت پیارا لگتا ہے اور اس پر بہت خوبصورت پھول لگتے ہیں🌺🌺🌺
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا گارڈن پھولوں سے بھرا نظر آتے تو پھر دیر نا کریں کیونکہ خوبصورت پھولوں والے گل داؤدی پودے لگائیں
ہمارے پاس گل داؤدی کا فریش سٹاک موجود ہے🌺🌺🌺
اور قیمت بھی نہایت مناسب
🌺Guledaodi plants RS=120
اصلی تصویر پودے کی لگائی گئی ہے اپنا مرضی کا کلر🌺🌺 سلیکٹ کریں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥📥
Whatsaap
03252883387

گلاب کی بیل کا فریش سٹاک دستیاب ہے اسے آپ اپنے گھر کو سجانے کے لیے لگا سکتے ہیں اگر آپ بھی اپنے گھر کو خوبصورت بیلوں سے ...
29/11/2023

گلاب کی بیل کا فریش سٹاک دستیاب ہے اسے آپ اپنے گھر کو سجانے کے لیے لگا سکتے ہیں
اگر آپ بھی اپنے گھر کو خوبصورت بیلوں سے سجانا چاہتے ہیں تو گلاب کی بیل لگائیں
🌹اس بیل پر بےشمار پھول لگتے ہیں جو آپ کے گھر اور گارڈن کی خوبصورتی میں بےپناہ اضافہ کرتے ہیں🌸🌺🌹
گلاب کی بیل لگانے کا بہترین موسم ہے🌹🌺
ہر 15 دن بعد گوڈی کریں اور
زیادہ پھولوں کے لیے npkکا سپرے کریں
ہمارے پاسrose Vine کے تین رنگ موجود ہیں
👉Red ♥️
👉White 🤍
👉Pink💗
Rose Vine price=250
Npk price=650
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان میں🇵🇰

For order plz inbox 📥
Whatsapp
03252883387

اسلام علیکم ,گھر میں پودے  سبزیاں اور پھولوں والے پودے لگانے  کے شوقین افراد کے لیے ہم لے کے آئے ہیں  گرو بیگ  اگر آپ کے...
28/11/2023

اسلام علیکم ,
گھر میں پودے سبزیاں اور پھولوں والے پودے لگانے کے شوقین افراد کے لیے ہم لے کے آئے ہیں گرو بیگ اگر آپ کے پاس زمین نہیں تو کیا ہوا 🤔
اس کا حل ہے ہمارےپاس ہم لے آئے ہیں بہت ہی اچھے اور موٹے کپڑے سے نبے ہوئے گروبیگ اس میں آپ اپنے پھولوں والے پودے سبزیاں اور پھل دار پودے لگا سکتے ہیں 🍀☘️
اب لگائیں اپنے گھر میں بہت آسانی سے بہت ساری سبزیاں پھول والے پودے اور لگائیں پھل دار پودے اور کریں اپنے شوق کو پورا اور قیمت بھی نہایت مناسب ہمارے پاس گرو بیگ کے مختلف سائز دستیاب ہیں🍀
👉1.5 gallon=70
👉3 gallon=110
👉5 gallon=150
👉7 gallon=200
👉15 gallon=350
👉Rised bed
👉11*20inch=600
Lambi kyari 11*22 =650
40 gallon grow bag RS=750
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
👉For order plz inbox 📥
👉Whatsaap
👉03252883387

Grow bag available now
28/11/2023

Grow bag available now

اسلام علیکم۔ آج میں لے کر آئ ہوں ایک بہت ہی خوبصورت ورائٹی   کے بلب پھول تو آپ نے بہت سارے لگائے ہوں گے لیکن یہ سب سے ال...
22/11/2023

اسلام علیکم۔
آج میں لے کر آئ ہوں ایک بہت ہی خوبصورت ورائٹی کے بلب پھول تو آپ نے بہت سارے لگائے ہوں گے لیکن یہ سب سے الگ اور خوبصورت ہے آپ اسے زمین اور گملے دونوں جگہ آسانی سے لگا سکتے ہیں🌸🌸
👉Allium nectaroscrdum siculum available🌸🌸
👉Price 700 each bulb
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں اور اس خوبصورت پھول کو اپنے گارڈن میں لگائیں
For order plz inbox
Whatsaap 03252883387

Address

Islamabad

Telephone

+3252883387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minu gardening store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category