Plants Grow BY Eshal

Plants Grow BY Eshal Plants that gives you flower or plants that gives you fruits – your choice

Dwarf mango plant available   لیں جی آج میں لے  کر آئی ہوں آپ کے لیے  آم کی dwarf ورائٹی یہ پودے چھوٹے قد کے ہوتے ہیں او...
05/05/2026

Dwarf mango plant available
لیں جی آج میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے آم کی dwarf ورائٹی یہ پودے چھوٹے قد کے ہوتے ہیں اور گملوں میں آسانی سے لگاءے جا سکتے ہیں ایک پودے کی قیمت1500اور 2500 روپے ہے
ہمارے پاس اس کی 5 اقسام دستیاب ہیں

💥💥💥💥Note✨✨

یہ ساری ورائٹیز موجود ہیں اگر آپ فروٹ کے بغیر لیتے تو 1500 فی پودا اور اگر فروٹ سٹارٹ والا لینا تو 2500 فی پودا

✨Grafted mango plant Rs=1500
👉Sindhri. 1500
👉White chonsa. 1500
👉Dohseri. 1500
👉Anwar rathol. 1500
👉Langra. 1500
New variety mango
👉Malda swani mango. Rs. 1500

اس کو آپ بڑے سائز کے گملے یا 15 اور 40 گیلن گرو بیگ میں بھی لگا سکتے ہیں
15 gallon price:400
40 gallon growbag :750

ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنا
نام
فونمبر
اور ایڈریس بھجیں 🏡🏡
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان میں 🎁🎁🎁🎁🎁🎁
For order plz
What's up num
0320 8848617

آج میں لے کر آئی ہوں ایسی بیل کے بیج جو بہت تیزی سے بڑھتی ہے اور بےشمار پھولوں سے بھری رہتی ہے ۔۔اور ہر کسی کو اپنی طرف ...
01/05/2026

آج میں لے کر آئی ہوں ایسی بیل کے بیج جو بہت تیزی سے بڑھتی ہے اور بےشمار پھولوں سے بھری رہتی ہے ۔۔اور ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے 🌼🌼🌼🌼🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جی تو میں بات کررہی ہوں ""مارننگ گلوری ""کی
جب صبح اٹھ کر اپنے گارڈن میں جاتے ہیں تو یہ اس بیل کے پھول اپنی پوری آنکھیں کھول چکے ہوتے ہیں 🥳🥳😂😂
ہمارے پاس مارننگ گلوری کے مختلف ورائٹی کے بیج دستیاب ہیں 👉👉👉👉👉
👉 Hybrid morning glory Rs 150 each pack
5 different varieties
ایک پیکٹ میں ایک ہی ورائٹی کے مکس کلر ہوتے ہیں ایک۔پیکٹ میں سب وراٹیئز نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
ہائیبرڈ مارننگ گلوری پر جلدی پھول آتے ہیں
مزے کے بات اس بیل کو آپ 12 انچ کے گملے میں بھی گرو کرسکتے ہیں
اور اس بیل کی شروع میں تھوڑا سہارا دینا پڑتا اسکے بعد یہ خود بخود اپنی جگہ بناتی جاتی
یہ بیل آپ میں گیٹ،،باونڈری ،،گرل اور اپنے گارڈن کی دیواروں کے ساتھ لگاسکتے ہیں 🌿🍁🍁🍁
اور اسکے ساتھ تین اور خوبصورت بیلیں جنہیں ہر کوئی لگانا چاہتا ہے ۔۔

👉👉 Cypress vine Rs 150 each pack
👉👉 Butterfly pea vine Rs 150 each pack
👉👉 Balloon vine Rs 150 each pack

For order plz inbox 📥📥📥📥
Watsaap 0320 8848617 📞📞📞📞📞📞📞📲📲📲📲

Paulowina roots available now RS 250دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت  پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف...
16/04/2026

Paulowina roots available now RS 250
دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف ھے۔۔۔۔۔ انگلش میں paulownia لکھا جاتا ھے، یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں۔۔۔۔۔
پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ، اس کی لکڑی کو جلدی آگ نہیں لگتی ۔ ماحول دوست ھے اور ھر ملک کے زمینی حالات اور موسمی حالات اور کم نمی میں پروان چڑھ سکتا ھے ۔ اس کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے لیکن نہایت ھی پائیدار ھے ، اسی لیے بحری جہاز ، جنگی جہاز اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں ، موسیقی کے بہت سے آلات بھی ۔ اس کی لکڑی مہنگی ، بغیر گانٹھ کے اور خوبصورت بھی ھے کیونکہ یہ درخت عمودی ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ھوتا ، جرمنی میں تو اس کے جنگل کے جنگل اُگائے جاتے ھیں تجارت کی غرض سے اور فرنیچر ، جنگی جہاز و بحری جہاز بنانے کے لئے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
موسم بہار میں انتہائی خوبصورت پھول جامنی رنگ کے بکثرت اس پر آتے ھیں اور بے حد مسحور کن خوشبو والے ھوتے ھیں بعد میں ڈوڈیاں بنتی ھیں جن میں اسکے بیج بکثرت ھوتے ھیں یعنی اگر کسی نے ایک درخت لگا لیا تو پورے علاقے کو بیج دے سکتا ھے۔۔۔۔۔
سب سے اچھا شہد اس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے اس پودے کے پتے وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں سفیدے کی طرح جنگل لگا کر بیچے جاتے ہیں یہ مضر اور پانی کا دشمن نئ ہے
ابھی یہ پاکستان میں بہت مہنگا ملتا ہے اس کا پتی بہت بڑے سائز کا۔ ہوتا ہے لیکن بڑا ہی خوبصورت ہوتا ہے آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہترین تصور ہوتا ہے
ہمارے پاس اس کی روٹس کا فریش سٹاک موجود ہے جڑ سے اگنے کا تناسب 90% ہوتا ہے
Price 250 each
For order plz inbox 📥📥

WhatsApp 0320 8848617 📞📞📱📱

السلام علیکم پیارے باغبان ساتھیوںہمارے پاس سٹرس فروٹ کے بہترین پودے دستیاب ہیں اس میں کافی ساری ورائٹیز ہمارے پاس موجود ...
19/02/2026

السلام علیکم پیارے باغبان ساتھیوں
ہمارے پاس سٹرس فروٹ کے بہترین پودے دستیاب ہیں اس میں کافی ساری ورائٹیز ہمارے پاس موجود ہیں ۔ جو فروٹنگ کے لیے بلکل تیار ہیں
اور یہ بہترین موسم ہوتا ہے کوئی بھی فروٹ پلانٹ لگانے کا تو آپ بھی دیر نہ کریں ابھی آرڈر بک کروائیں

ارڈر کے لیے دیے گئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
📱📱0320 8848617

Here are the varieties of our plants :

🍊Kinnu. 450
🍊Fruiter. 400
🍊Red blood. 450
🍊Mussami. 350
🍈Mitha. 300
🍈Choktra. 550
🍋China lemon. 350
🍋Seedless lemon. 450
🍋Desi lemon. 300
🍋Hybrid lemon. 800
🍊Red rubi Malta 1000 RS
🍋Eureka lemon 450 RS
🍊Sanjelo Malta 650 RS
🍊Nagpuri sangtra 550 RS
🍊Valencia late orange 850 RS
🍊Seedless kino 650 RS

سیل سیل سیل 🎉🎉🎉🎉🎉 کشمیر ڈے میگا سیل آفر  اس مہینے کی سب سے بڑی سیل 🎉🎉 جلدی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں 50% OFF SELECTED ITEM...
04/02/2026

سیل سیل سیل 🎉🎉🎉🎉🎉
کشمیر ڈے میگا سیل آفر

اس مہینے کی سب سے بڑی سیل 🎉🎉 جلدی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں

50% OFF SELECTED ITEMS! (Valid till 6th February 10pm)

- Seed Pack: Rs. 75 (was Rs. 150)

- vegetables and flowers both seeds 20% off

- Rain Lily: Rs. 30 (was Rs. 60)
- tuberose single petal:RS .10(was RS .20)
- tuberose double petal RS 25(was RS 50)
- African Hosta: Rs. 75 (was Rs. 150)
- gladiolus bulbs 7 clours RS 15(was RS 30)
- lambda for mosquitoes
- RS 400 (was RS 800)

10% off from entire store only if anyone pay advance

سب سولر لائٹس پر بھی 20٪ ڈسکاؤنٹ ہے مزید معلومات کے لیے انباکس یا واٹساپ پر رابطہ کریں

اور اسکے علاؤہ ہائیبرڈ سبزیوں اور پھولوں کے بیج بھی دستیاب ہیں جو کل رات 10 بجے تک 150 کی بجائے آپکو 75 روپے کا پیکٹ ملے گا
انکی بھی لسٹ موجود ہے سلیکٹ کر سکتے ہیں ✅✅✅✅

HURRY! Limited time offer! Don't miss out!

For order plz inbox 📥📥📥
Watsaap 0320 8848617 📱📱📱📞📞

قلم کے ساتھ پودے تیار کرنے کا بہترین موسم 15 دسمبر سے 15 فروری تک ہے جتنی جلدی ممکن ہو چھوٹے لیول کی نرسریز کی تیاری پر ...
18/12/2025

قلم کے ساتھ پودے تیار کرنے کا بہترین موسم 15 دسمبر سے 15 فروری تک ہے جتنی جلدی ممکن ہو چھوٹے لیول کی نرسریز کی تیاری پر کام کریں۔تاکہ قلموں سے جڑ بننے کے چانسز بڑھ جائیں۔
قلم کاری
نئے پودے بنانے کے لیے پودے کی ٹہنی کو کاٹ کر زمین میں لگانا-
ہم مختلف پھل والے پودوں اور گلاب کے پھول اور گلاب کی بیلوں کی کٹنگ لے کر آئیں ہیں-اگر آپ چاہتے ہیں آپکی کٹنگ کو فنگس نہ لگے اور اچھی جڑیں بنیں تو لگانے سے پہلے 3 سے 4 گھنٹے ایک لیٹر پانی میں ایک۔چمچ فنگس پاؤڈر حل کر کے اس میں رکھ دیں اور روٹنگ پاؤڈر قلموں کو لگا کر لگائیں تو جڑیں جلدی بنیں گی -----

✨✨Grapes cutting Rs 10 each
Sunderkhani
Sultana c
King rubi
Narc black
Red flame
Thomson
Partlet
Shogran

✨Rose plant cutting Rs 10 each

✨Miniture ghulab cutting. 20 each

✨Local rose vine cutting. Rs. 30 each
Pink white red

✨Olive plant cutting. Rs. 30 each

👉 Fungicide 50 gram price 50 gram Rs 375

👉100 gram 700
تو دیر کس بات کی 🤔🤔🤔
ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھجیں 🏡🏡🏡🏡🏡
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان میں 🎁🎁🎁🎁 غ
For order plz inbox 📥📥📥
Watsaap 0320 8848617📞📞📲📲📲📲📲

✨ Standard rose 🌹🌹🌹لیں جی ہمارے پاس سٹینڈرڈ گلاب کے بہت ہی فریش اور ہیلتھی پودے آگئے ہیں ☘️جسے سٹینڈ گلاب یا چھوٹا درخت ...
07/12/2025

✨ Standard rose 🌹🌹🌹

لیں جی ہمارے پاس سٹینڈرڈ گلاب کے بہت ہی فریش اور ہیلتھی پودے آگئے ہیں ☘️
جسے سٹینڈ گلاب یا چھوٹا درخت بھی کہا جاتا ہے
گرافٹڈ روز عام طور پر اک بڑے سائز کی لمبی ٹہنی ہوتی ہے اور اوپر گرافٹ کیا ہوتا ہے جو اک بنچ کی طرح اوپر پھولوں سے بھرا ہوتا ہے
اور ابھی بھی ان پر فلاورنگ سٹارٹ ہے ۔جن میں بہت سے کلرز ہیں ڈبل شیڈز بھی اور سنگل بھی بڑے سائز کے پھول ہیں

سٹینڈرڈ گلاب 🌹🌹 گملے میں لگایا جا سکتا ہے اور کم پانی اور کم سے کم پانچ گھنٹوں کی دھوپ چاہیے ہوتی ہے
ہمارے پاس اسکے مختلف رنگوں کے پودے موجود ہیں 🌹🌹🌹🌹

💥💥price Rs 1000 each plant

دو سال والا پودا ہے اور بہت ہی بڑا اور پھولوں سے بھرا ہوا پلانٹ ہے
مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں

تو دیر کس بات کی ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنا نام فونمبر اور ایڈریس بھیجیں 🏡🏡🏡🏡🏡
کیش اون ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان میں ✅
For order plz inbox 📥📥📥
Watsaaap 0320 8848617📞📞📞📞

Apple bair plant available for sale  ایپل بیر کے صحت مند پودے سیل کیلئے دستیاب ہیں ایپل بیر پر چھوٹے چھوٹے سیب جیسا پھل ...
04/12/2025

Apple bair plant available for sale
ایپل بیر کے صحت مند پودے سیل کیلئے دستیاب ہیں ایپل بیر پر
چھوٹے چھوٹے سیب جیسا پھل لگتا ہے... جو بیر اور سیب دونوں کا ذائقہ دیتا ہے
تو ہمارے پاس گرافٹڈ تیار پودے دستیاب ہیں جو اسی سیزن پھل دے سکتے ہیں...
ہمارے پاس سبز اور لال دونوں ورائٹی دستیاب ہے
Green Thai apple bair =500rs
Red apple bair seedless =500rs

آج ھی اپنا آڈر بک کروانے کے لیے اپنا نام نمبر اور ایڈریس انبکس کریں

For order plz inbox
Watsaap 0320 8848617

💥💥Sale on Gul e daudi plants healthy and bushy plants on flowering 💥💥✨✨✨Rs 100 each plantگُلِ داؤدی (Gul-e-Daudi) جسے ان...
02/12/2025

💥💥Sale on Gul e daudi plants healthy and bushy plants on flowering 💥💥
✨✨✨Rs 100 each plant

گُلِ داؤدی (Gul-e-Daudi) جسے انگریزی میں
Chrysanthemum کہا جاتا ہے، ایک خوبصورت اور مشہور موسمی پھول ہے جو سردیوں میں کھِلتا ہے۔ یہ پھول رنگ برنگے ہوتے ہیں اور باغبانی کے شوقین افراد کے لیے خاص کشش رکھتے ہیں

گل داؤدی کے پھول بہت پیارے ہوتے ہیں زمین اور گملے دونوں جگہ بہت آسانی سے گرو کرتے ہیں
اور ان میں کچھ ورائیٹیز ایسی ہوتی ہیں جو سارا سال پھول دیتی ہیں

ہمارے پاس اسکے پلانٹس موجود ہیں مختلف رنگوں میں

✨Gul e daudi 12 clours
💥RS 100 each plant

تو ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنا نام فونمبر اور ایڈریس بجھیں

ڈلیوری چارجز لاگو ہوں گے
For order plz inbox 📥
Watsaap 0320 8848617 📱📱📱

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923208848617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plants Grow BY Eshal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Plants Grow BY Eshal:

Share

Category