Mughal Traders

Mughal Traders # perfumes # fragrances #

05/02/2023

✅Cash on delivery service Available
✅ Vintage T9 trimmer imported
✅ WhatsApp or call for booking & detail
✅0330 1008001
✅ Sheikhu Pura road khiali Gujranwala

27/01/2023
27/01/2023

جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .

بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.

شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..

*ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے.*
😆

27/01/2023

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

ڪسی دُوسرے ڪے لیئے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ پاک کی رضا کے لیئے روک لینے سے جو بعد میں سڪون ملتا ہے وہ اُس سڪون سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو صرف وقتی طـــور پر ڪسی کو اپنی زبان کے تلخ لفظوں سے بے سکون کرکے خود کو پُرسکون سمجھتے ہیـں

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category