Turkey Drama series Etc

Turkey Drama series Etc Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Turkey Drama series Etc, Grocers, Islamabad.

18/03/2026

کورولش اورحان قسط نمبر 18 کا منظر
فلاویوس کی شہادت ؟
کیا مہاجرہ ہو گا
Kurulus orhan episode 18 Trailer with in Urdu

18/03/2026

کرلش اورہان قسط نبر 18 کے ٹریلر
Kurulus Orhan episode 18 with Urdu trailer

قسط نمبر 18 میں کیا کیا ہو گا؟ انتظار کی گھڑیاں ختم بس کچھ گھنٹے باقی 1۔ کیا فلاویوس زندہ ہو گا؟ 2۔ کیا سلطان اورہان اور...
18/03/2026

قسط نمبر 18 میں کیا کیا ہو گا؟ انتظار کی گھڑیاں ختم بس کچھ گھنٹے باقی
1۔ کیا فلاویوس زندہ ہو گا؟ 2۔ کیا سلطان اورہان اور شہزادی اسپورچا کی شادی ہو گی؟ 3۔ کیا بالابان اور دومرول شہید ہو جائیں گے؟ 4۔ کیا علاؤالدین سردار بھی شہید ہو جائے گا؟ 5۔ کیا سلطان اورہان غدار آؤجی کا سر قلم کرنے کے بعد شاہین شاہ کا بھی سر قلم کرے گا؟ 6۔ کیا انڈریاس اور باقی سارا گروپ سلطان اورہان اور اسپورچا کی شادی روک سکیں گے؟ 7۔ کیا سلطان اورہان کاراجاحصار پھر سے فتح کر لے گا؟ 8۔ کیا سلطان اورہان اپنی بہن فاطمہ کو معاف کر دے گا؟ 9۔ کیا حلیمہ درسن پر یقین کرے گی؟ 10۔ کیا بغیت بھی غداری کرنے کے بعد بچ پائے گا؟

18/03/2026

فلاویوس اللہ کا نام سن کر رک گیا

Boran Alp ✊✊
18/03/2026

Boran Alp ✊✊

18/03/2026

Kurulus Orhan Episode 18 Trailer 3 with Urdu Subtitles
کورلس اورہان epi 18 ٹریلر نمبر 3

اب سے ہم شاہین شاہ کی ایک نئی اور بالکل مختلف شخصیت دیکھیں گے ؛ جہاں وہ پہلے عثمان اور اورحان کے سائے تلے ایک مبہم کردار...
18/03/2026

اب سے ہم شاہین شاہ کی ایک نئی اور بالکل مختلف شخصیت دیکھیں گے ؛ جہاں وہ پہلے عثمان اور اورحان کے سائے تلے ایک مبہم کردار تھا اب اس کی شخصیت پوری شدت کے ساتھ سامنے آچکی ہے اور اس نے اپنے سینے میں چھپی ہر بات ظاہر کردی ایک ایسے وارث کے طور پر جو سلجوقی ریاست کا جانشین ہے جو کنک قبیلے سے ابھری اور جس کا وہ خود سردار ہے .

‏شاہین کی مسلسل موجودگی پر مجھے بے حد خوشی ہے ❤️

#سوغوت

3rd Trailer of Episode 18. ⚔️
18/03/2026

3rd Trailer of Episode 18. ⚔️

With gb Osman  – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
18/03/2026

With gb Osman – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/03/2026

Kurulus Orhan Episode 18 Trailer 2 with Urdu Subtitles
کرلش اورہان قسط نمبر 18 ٹریلر نبر 2 Urdu subtitle

ہاں تو 🐄ںٔز پتہ چَل گیا سب کو فلاویوس کے بارے میں 🙂جِس سین کا سب نے پورے ایک ہفتے سے اِنتظار کِیا تھا بوذداگ انکل نے قسط...
14/03/2026

ہاں تو 🐄ںٔز پتہ چَل گیا سب کو فلاویوس کے بارے میں 🙂
جِس سین کا سب نے پورے ایک ہفتے سے اِنتظار کِیا تھا بوذداگ انکل نے قسط ہی وہیں پر ختم کردی لیکن آپ لوگ اطمینان رکھیں فلاویوس بَچ جاںٔیگا اورحان نے سپاہیوں سے کہا تھا نہ ڈاکٹر صاحب کو بلانے کیلئے
اب ڈاکٹر صاحب جیسے ہی آںٔیں گے چیک کرکے سب کو بتادیں گے کہ فلاویوس زِندہ ہے اُس کے بعد فاطمہ کی خوشی کا کوںٔی ٹِھکانہ نہیں ہوگا دانت باہر نِکل آںٔیں گے اور آپ لوگوں کے بھی 😝😁

Address

Islamabad
22260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkey Drama series Etc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category