09/12/2024
الحمد للّٰہ بیسیوں لوگوں کو گرم کپڑے اور سویٹر جرسیاں تقسیم کی جا چکی ہیں۔ ہم نے پرانے کپڑوں کی اپیل کی تھی لوگوں نے نئے خرید کر بھی بھیجے ہیں بلکہ کچھ دوستوں نے تو کہے بغیر نئے بستر بھی بھیج دیئے اللّٰہ تعالیٰ تمام معاونین اور محنت کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Ishtiaq Ahmed Bhat
Afzal Butt
Imtiaz Ahmad
Iqra Taleem