NaveedWattoo

NaveedWattoo My page about information health, , every informat video entertainment video personal vlogs

09/01/2024
تو ہمت جرأت والا ہےتو ذات میں ایک اُجالا ہےسب دُنیا گواہی دیتی ہےتو عہد نبھانے والا ہے
25/12/2023

تو ہمت جرأت والا ہے
تو ذات میں ایک اُجالا ہے
سب دُنیا گواہی دیتی ہے
تو عہد نبھانے والا ہے

زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے..!! کنفیوشس سے کسی نے پوچھا تھا کہ دنیا میں سب سے بڑا بوجھ کس چیز کا ہے تو اس نے کہا تھا ’’...
18/08/2023

زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے..!!

کنفیوشس سے کسی نے پوچھا تھا کہ دنیا میں سب سے بڑا بوجھ کس چیز کا ہے تو اس نے کہا تھا ’’باپ کے کاندھے پر رکھے ہوئے جوان بیٹے کےجنازہ کا‘‘۔ یہ وہ بوجھ ہےجو باپ کی کمر دہری کر دیتا ہے.

واٹس اپ آن کیا تو پہلا میسج جو نظروں سے گذرا "اسسٹنٹ کمشنر ارسلان منگریو کینسر کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا ہے." یقین نہیں آرہا ہے کہ ایسا حسین نوجوان، محنتی، فرض شناس آفیسر، دوستی مزاج انسان اتنی جلدی بھی جا سکتا ہے.

ارسلان منگریو والدین کا اکلوتا بیٹا اور پانچ بہنوں کا بھائی تھا، 2018 میں سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے سروس جوائن کی تھی،دوست کے مطابق 3 ماہ بعد شادی کا پروگرام تھا لیکن افسوس والدین اور بہنوں کو اپنے اکلوتے بھائی کی خوشیاں دیکھنا نصیب نا تھیں.

ارسلان منگریو کو ڈاکٹر نے بلڈ کینسر کے حوالے سے آگاہ کیا تھا اور صحت یاب ہونے کے چانسز نا ہونے کا بھی بتایا، موت نے صرف 8 ماہ مہلت دی، اس خوبرو نوجوان کو،ارسلان نے گھر والوں کو اس موذی مرض کا اس وقت بتایا جب وہ بستر مرگ پر آگیا تھا، ضلع لاڑکانہ کا یہ نوجوان آج موت سے زندگی کی جنگ ہار گیا۔

اللہ پاک مرحوم کا آگے والا سفر آسان کرے آمین..!!

‏کوئی سِکھلاۓ مُحبت کے قَرینے اُسکوخَط کے غُصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
18/08/2023

‏کوئی سِکھلاۓ مُحبت کے قَرینے اُسکو
خَط کے غُصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے

ہماری جنگ اس طبقے سے ہے اس لیے گالیاں بھی سنیں گے لیکن ڈٹے رہیں گے اور مقابلہ کرتے رہیں گے ۔نعوز باللہ 😰👇
12/08/2023

ہماری جنگ اس طبقے سے ہے اس لیے گالیاں بھی سنیں گے لیکن ڈٹے رہیں گے اور مقابلہ کرتے رہیں گے ۔
نعوز باللہ 😰👇

12/08/2023

کسی کو اعتراض کاکڑ صاحب پر ...😒😒

10/08/2023

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔

08/08/2023

ٹک ٹاک پر 10ملین فالورز اور سڑکوں پر ایک بھی نہیں یہ تو زیادتی ہے🙈😅

25/07/2023

فصیل آباد کے یوتھیے ۔ان سڑکوں اور موٹروے سے نہ گزراے ۔ان ہسپتالوں میں اپنا علاج نہ کرواے ان تعلیمی اداروں میں اپنے بچوں کو اور خود نہ پڑھے جو میاں نواز شریف اور شہبازشریف نے بنوائیں اور میری اس پوسٹ سے دور رہیں ۔۔۔۔
شکریہ

کچھ دوست مہنگائی، بجلی کے ریٹس پرمسلسل تنقید کررہے ہیں جو بجا بھی ہے لیکن حالات کو دیکھیں تو یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے ؟ ...
23/07/2023

کچھ دوست مہنگائی، بجلی کے ریٹس پرمسلسل تنقید کررہے ہیں جو بجا بھی ہے
لیکن حالات کو دیکھیں تو یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے ؟
نیازی نے اس ملک کو ایسے کھائی میں دھکہ دیا ہے جس سے نکلنے کے لئے اب کچھ تکالیف برداشت کرنا ہوگی ، اس حالات میں شہباز حکومت کا سخت فیصلے کرنا سیاست کو ریاست پر قربان کے لئے ہے شہباز حکومت پاکستان کو بچانے کےلئے ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہیں ۔
الیکشن سر پر ہیں مگر پھر بھی حکومت نے بہت سخت فیصلے کر لئے ، نیازی نے آئی ایم ایف کو دھوکہ دیا، معاہدے کی خلاف ورزر کی، جہاں قیمتوں کو برقرار رکھنا تھا وہاں قیمتیں گرا کر حکومت کے لئے مشکلات پیدا کی، ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیے گئے،
جبکہ حکومت سے جانے کے بعد بھی نیازی اور اسکا ٹولہ مسلسل پراپیگنڈے کرکے ریاست کو مظبوط کرنے نہیں دے رہے انکی کوشش ہے انوسٹمنٹ نہ آئے، آئی ایم ایف قرضہ نہ دیں، ترقی کا سفر رکھ جائے

اب پاکستان عوام تھوڑا تکلیف برداشت کر لیں اور یقین و اعتماد رکھیں جس طرح کی محنت کا آغاز ہوا ہے انشاءاللہ پاکستان اس سخت اور مشکل حالات سے نکل جائیگا یہ ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے اب صرف تھوڑا انتظار کریں
مجھے یقین ہے ہم آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دینگے ہم قرضہ اور کشکول سے نکل آئینگے ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائینگے

موجودہ حکومت اور عاصم منیر صاحب کی خصوصی دلچسپی سے واضح ہوگیا ہے کہ ہماری سمت بلکل ٹھیک ہے ہم ترقی کی طرف گامزن ہیں بس دوست حوصلہ رکھیں

دوست سوشل میڈیا پر ایسے پوسٹ سے گریز کریں جس سے مایوسی پھیلے مایوسی گناہ ہے۔ حکومت نے جو کچھ اس ایک سال میں کیا وہ کسی کے زہن گمان میں بھی نہیں تھا انشاءاللہ مزید بہتری کی امید ہے
پاکستان زندہ باد

Address

Islamabad H8
Islamabad
44080

Telephone

+923475858923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NaveedWattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NaveedWattoo:

Share

Category