Urdu Novels

Urdu Novels ‏‎‎کون آنکھوں میں چھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا۔
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں۔

‏ﻣﻦ ﭼﺎﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺷﻔﺎﺀ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺲ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻣﺸﻘﺖ ﺳﮩﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ...
20/02/2023

‏ﻣﻦ ﭼﺎﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺷﻔﺎﺀ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺲ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻣﺸﻘﺖ ﺳﮩﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ!!

‏ہماری کتابوں میں لکھا ہوا ہے عورت کمزور ہے اور ہماری دیواروں پر لکھا ہوا ہے کہ مرد کمزور ہے۔مستنصر حسین تارڑ
20/02/2023

‏ہماری کتابوں میں لکھا ہوا ہے عورت کمزور ہے اور ہماری دیواروں پر لکھا ہوا ہے کہ مرد کمزور ہے۔
مستنصر حسین تارڑ

‏اتنے بےجان سہارے تونہیں ہوتے ناں درد دریاکے کنارے تونہیں ہوتے ناں رنجشیں ہجرکا میعارگھٹادیتی ہیں روٹھ جانے سےگزارے تونہ...
19/02/2023

‏اتنے بےجان سہارے تونہیں ہوتے ناں
درد دریاکے کنارے تونہیں ہوتے ناں

رنجشیں ہجرکا میعارگھٹادیتی ہیں
روٹھ جانے سےگزارے تونہیں ہوتے ناں

راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تونہیں ہوتے ناں

اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل وجاں
لوگ دل میں بھی توسارے نہیں ہوتےناں

‏کچھ الفاظ میں نے سنبھال کر رکھے ہیں تا کہ ان کو پڑھ کر اس ازیت کو تازہ رکھوں جو تم نے مجھے دی اور اپنے فیصلے پر مزید ثا...
19/02/2023

‏کچھ الفاظ میں نے سنبھال کر رکھے ہیں تا کہ ان کو پڑھ کر اس ازیت کو تازہ رکھوں جو تم نے مجھے دی اور اپنے فیصلے پر مزید ثابت قدمی سے قائم رہوں"🌸

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Novels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category