01/10/2025
اپنے پیارے وطن کشمیر سے محبت کرنے والے بھائیو کے لیے پیغام پوری دنیا میں ہمارا قومی پرچم لہرانا چاہیے اس لیے ائیں سب مل کر اپنی ڈی پی پر کشمیر کا جھنڈا لگائیں اور پوری دنیا کو پیغام دیں کہ ہم کشمیری خوددار غیرت مند اور دلیر قوم ہیں اور ہم ایک ہیں اور ہم اپنے حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے آواز دو ہم ایک ہیں
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں
ہم عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مکمل تائید کرتے ہیں
ریاست جموں و کشمیر زندہ باد اواز دو ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں اور ان شاءاللہ ہم ایک رہیں گے
ایک خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت اچھالے جائیں گے تاج گرا ئے جائیں گے