Purnoor Organics

Purnoor Organics We provide natural & organic products

02/05/2026

22/02/2026

یقین کریں یہ قہوہ پینے کے بعد تراویح میں پسینے آتے ہیں۔
تمام حفاظ اس کو ٹرائی کریں۔

04/02/2026

شہد کا جم جانا ایک قدرتی عمل ہے 🍯❄️
الحمداللہ اس موضوع پر میں پہلے بھی دو ویڈیوز بنا چکا ہوں جو میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر موجود ہیں 📱
یہ ویڈیو اس بات کی وضاحت کے لیے ہے کہ جمنے کے بعد شہد نہ تو خراب ہوتا ہے، نہ نقصان دہ اور نہ ہی زہریلا 🚫☠️
بلکہ یہ بالکل پہلے کی طرح فائدہ مند، خالص اور بہترین رہتا ہے ✅🌿
بس اس کی حالت بدلتی ہے، خاصیت نہیں ✨

25/01/2026

شہد کا جمنا کوئی خرابی نہیں، بلکہ قدرتی عمل ہے۔
خالص شہد میں موجود گلوکوز جب درجۂ حرارت کم ہونے پر الگ ہونا شروع کرتا ہے تو شہد کریسٹلائز ہو جاتا ہے۔
جس شہد میں گلوکوز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، وہ نسبتاً جلدی جم جاتا ہے۔
اسی لیے سرسوں اور کچھ جنگلی پھولوں کا شہد عام شہد کے مقابلے میں تیزی سے جم جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
شہد کا جمنا ملوٹ کی نشانی نہیں بلکہ اکثر اوقات خالص ہونے کی علامت ہوتا ہے۔
درجۂ حرارت بڑھنے پر یہی شہد دوبارہ اپنی اصل حالت میں آ جاتا ہے، بغیر کسی نقصان کے۔
قدرتی چیزیں، قدرتی انداز سے ہی بدلتی ہیں 🍯





14/01/2026

⛰️ گلگت کے سنگلاخ پہاڑوں سے حاصل کردہ
✨ خالص اور اصلی شلاجیت
📦 یہ ویڈیو ایک بڑے کسٹمر کے آرڈر کی ہے
🤝 جو ہمارے معیار اور اعتماد کا ثبوت ہے
📲 ہول سیل اور ریٹیل کے لیے ابھی رابطہ کریں

✅ Pure Quality
🤍 Trusted Supply
📦 Wholesale & Retail

06/01/2026

الحمدللہ وعدے کے مطابق ہم نے کوالیفائی ہونے والے دوستوں تک تحائف پہنچانا شروع کر دیے ہیں۔
یہ بھی بتاتے چلیں کہ الحمدللہ ہمارے پاس یو کے سے پورا ایک کلو عطر آئل بھی آ چکا ہے۔ انشاءاللہ کچھ دن تک عطر کے تحائف بھی پانچ لاکھ سے زائد خریداری کرنے والے دوستوں تک پہنچانا شروع کر دیں گے۔
نوٹ : اس طرح کی ایکٹیوٹیز صرف اور صرف نئے انے والے دوستوں کی ترغیب کیلیے ہیں اور پورانے چلنے والے دوستوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہیں۔

31/10/2025

اکثر دوست ہم سے زعفران اور سلاجیت کی پیکنگ کے متعلق سوال کرتے ہیں ہم نے اس ویڈیو میں اس متعلق وضاحت کی ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

18/10/2025

یہ ہے وہ شاہکار
جس کا تھا انتظار
الحمدللہ جنگلی چھوٹی مکھی بیری کے چھتے آ چکے ہیں محدود مقدار میں ہیں ابھی آرڈر کرنے کے لیے فوراً رابطہ کریں۔۔
03135009693

30/09/2025

Real reviews. Real results.
It’s your time to taste the purity of Purnoor.
👉 Order now at purnoor.pk
📞 +92 3287868888

29/09/2025

Trusted by many, loved by all
Join our satisfied customers and bring purity to your home.
👉 Order now at purnoor.pk
📞 +92 3287868888

Address

Main Bazar Gt Road Rawat Islamabad
Islamabad
45900

Telephone

+923115095494

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Purnoor Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Purnoor Organics:

Share