KPK News

KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News, Grocers, Islamabad.

مہمند۔ ماربل کے دو ٹھیکہ داران ملک فیاض اور نواب خان کے درمیان تنازعہ ، ملک فیاض کے جانب سے مال بردار ٹرکوں کے گرفتاری ا...
17/10/2024

مہمند۔ ماربل کے دو ٹھیکہ داران ملک فیاض اور نواب خان کے درمیان تنازعہ ، ملک فیاض کے جانب سے مال بردار ٹرکوں کے گرفتاری اور قبضے کے خلاف مین روڈ پر احتجاج ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

قبائلی ضلع مہمندضلع مہمند میں غنڈہ راج ۔ڈی پی او ۔ڈی سی مہمند اور سیکیورٹی فورسز خاموش۔ذاتی تنازعے کی وجہ سے سڑک کا بندک...
17/10/2024

قبائلی ضلع مہمند
ضلع مہمند میں غنڈہ راج ۔ڈی پی او ۔ڈی سی مہمند اور سیکیورٹی فورسز خاموش۔ذاتی تنازعے کی وجہ سے سڑک کا بندکرنے اور اس پر کھڈے کدوانا کھلی عام بدمعاشی ہے۔۔کل تک خویزئی بیزئی سڑک کو ماربل گاڑیوں کیلئے نہ کھولا گیا۔ تو ہم بھرپوراختجاج کریں گے۔اور سڑک کو اپنے بل بوتے پر کھلوادیں گے۔اگر کوئی خون خرابہ ہواتو ذمہ دار ضلعی انتظامیہ ہوگی۔ کسی کو بدامنی پیدا کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے.ان خیالات کا اظہار مہمند گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر عارف اللہ، زیت اللہ خان ودیگر نے غیبہ چوک پوسٹ کے قریب میڈیا سے اظہار خیال کے دوران کہی کہ گزشتہ روز خویزئی سے تعلق رکھنے والا ملک فیاض خویزئی نے خویزئی بیزئی کے مین شاہراہ میں ایکسویٹر کے ذریعے کھڈا بناکر ماربل گاڑی کے آنے جانے کے لیے مکمل راستے کو بند کردیا ہیں۔جس کی وجہ سے ہمارے بھری ہوئی ٹرانسپورٹ ماربل گاڑیاں کھڑی ہیں۔تنازعہ ملک فیاض کا نواب خان کے ساتھ ہیں۔مگر انہوں نے سارے گاڑیوں کو بند کرکے ڈرائیوروں پر بدمعاشی شروع کر رکھا ہیں۔حالانکہ تنازعہ انکا ذاتی ہیں۔مگر گاڑیاں سب کے بند کر دیا ہیں۔جوکہ انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم آج انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں اور کل تک اگر گاڑیوں کے آنے جانے پر پابندی نہیں ہٹائی تو ہم کسی قسم کے احتجاج سے گریز نہیں کرینگے۔جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔ جبکہ دوسری طرف انتظامیہ نے منرل کمیٹی اور قومی مشران کا جرگہ بھی تشکیل دیا گیا ہیں۔کہ وہ فوری طور پر اس مسئلہ حل نکالے۔ تاکہ علاقے میں بدامنی پیدا نہ ہوسکے۔جبکہ ہر صورت میں امن بحال رکھنے اور عوام کو آزادانہ طور پر روزگار کے مواقع مل سکیں۔ کسی کو بدامنی پیدا کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے.

ضلع مہمند ۔غلنئی میں پاسپورٹ اجراء درخواست گزاروں کیلئے دردسر بن گیا۔ارجنٹ پاسپورٹ درخواست گزاروں کو دو ماہ گزرنے کے باو...
16/10/2024

ضلع مہمند ۔غلنئی میں پاسپورٹ اجراء درخواست گزاروں کیلئے دردسر بن گیا۔ارجنٹ پاسپورٹ درخواست گزاروں کو دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی پاسپورٹ نہیں ملتے ۔بیرون ملک سفر کے خواہش مند پاسپورٹ حصول کیلئے روزانہ دفتر کا طواف کر رہے ہیں۔محکمہ پاسپورٹ حصول کو آسان بنائیں ۔عوامی حلقوں کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند غلنئی پاسپورٹ آفس سے ارجنٹ پاسپورٹ فیس ادا کرنے والے درخواست گزاروں کو دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی پاسپورٹ کا اجراء ممکن نہ ہو سکا ۔اکثر ارجنٹ درخواست گزار ایک ماہ گزرنے کے بعد روزانہ پاسپورٹ حصول کے خاطر دفتر کا چکر لگا رہے ہیں ۔کیونکہ ملک میں مہنگائی کے باعث ذیادہ تر شہری محنت مزدوری کیلئے بیرون ممالک جانے کی سعی کررہے ہیں ۔جبکہ بیرونی سفر کیلئے پاسپورٹ کے بغیر ویزہ لگانا ناممکن ہے ۔اس کے علاؤہ بیرون ممالک میں محنت مزدوری کیلئے مقیم شہری جب چھٹی کے دوران پاسپورٹ کی تجدید کراتے ہیں ۔تو پاسپورٹ آفس سے پاسپورٹ کا حصول جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے۔کہ ملک میں معاشی بدحالی کی وجہ سے بھاری رقم کے عوض بہتر زندگی کے خاطر بیرون ملک مزدوری کے لئے جاتے ہیں ۔مگر ان کو پاسپورٹ ارجنٹ فیس ادا کرنے کی باجود بھی بروقت نہیں ملتے ۔جو کہ قابل افسوس ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے۔کہ وزارت داخلہ پاسپورٹ کا حصول آسان اور بروقت فراہمی یقینی بنائے۔

د کڑپے روڈ د 2011  😢
15/10/2024

د کڑپے روڈ د 2011 😢

12/10/2024
12/10/2024

تیاریاں مکمل،، تھوڑی دیر بعد ایک بڑا اسکرین لگ جائے گا، اور پشتونوں پر ظلم کی داستانیں بڑی سکرین پر لائیو نشر کیجائے گی، ساتھ رہئے✊

11/10/2024

کل جمعیت علمائے اسلام کا وفد امیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین اور مولانا عطاء الحق درویش کی قیادت میں پختون قامی جرگہ میں شرکت کرے گی۔

‏ہر ایک قبیلے کے لیے خیمے کے بندوبست کی گئی ہیں کچھ دیر میں ہر ایک قبیلے اپنے اپنے بندے منتخب کریں گے پشتون قومی عدالت ک...
11/10/2024

‏ہر ایک قبیلے کے لیے خیمے کے بندوبست کی گئی ہیں کچھ دیر میں ہر ایک قبیلے اپنے اپنے بندے منتخب کریں گے
پشتون قومی عدالت کے لیے سیاسی مذہب بھی اور ہر ایک فرقے کے لوگ اگئے ہیں
انٹرنیٹ سہولت نہ ہونے کی وجہ سے تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہو سکتا

Manzoor Ahmad Pashteen

11/10/2024

اپنے وسائل پر اپنا قبضہ ہونا خیبر جرگہ میں اس بات کو زیر بخث لایا جائے، قدرتی معدنیات ہمارے ہیں پہلاحق بھی ہمارا ہیں،ھم اپنے وسائل پنجاب پر فروخت کرینگے،کسی کو بھی مداخلت کی اجازت نہی

11/10/2024

پنڈال دا سمندر شکل اختیار دے او لا ہم قافلے را را وا نے دی خڑ خیبر 🔥🔥

11/10/2024

اذاد پښتونستان په 14اکتوبر

11/10/2024

#خیبر کے تمام مساجد میں آج جمعہ کے دن پختونوں کے اتفاق اور اتحاد پر بیانات ہوئے
اور جرگے کیلئے خیر کی دعائے کی
سلام پیش کرتے ہیں ❤

Address

Islamabad

Telephone

+923319446685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK News:

Share

Category