08/01/2026
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ کے حوالے سے اپڈیٹ موصول ہوئی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ کی تمام تر تفصیلات بمعہ چیک انشاء اللہ 6 جنوری 2026 کو بنک کو ارسال کر دی جائیں گی ۔ اور اس کے بعد پیمنٹ کی فائنل ڈیٹ آ پ کے ساتھ شعر کر دی جائیں گی ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل ہونگے ۔ پیمنٹ فیز کی صورت میں شروع کی جائے گی ۔ بہت جلد فیز 1 میں جو ڈسٹرکٹ فائنل ہونگے ۔ ان کے نام بتا دیں گے ۔ فلحال فائنل اپڈیٹ کا انتظار کریں*
PKRBET.COM Pakistan's most exciting casino games and exclusive new slot games!