ANAJ

ANAJ ANAJ is the brand of Pak Lyallpur Traders. We deal in Rice, Pulses, Spices, Desi Flour, Food Grains

We deal in Rice, Pulses, Spices, Desi Flour, Food Grains and other food products in Islamabad.

09/04/2026

ایسی تازگی جس پر آپ بھروسا کر سکتے ہیں، اب صرف ایک کلک کی دوری پر!

ہمیں خوشی ہے کہ ہم آپ کے ساتھ اناج کی نئی ویب سائٹ شیئر کر رہے ہیں — خالص، قدرتی اور صحت بخش غذائی اشیاء کے لیے آپ کی آن لائن منزل، جو اب آپ کے دروازے تک پہنچائی جائیں گی۔
آٹے، چاول، دالوں، مصالحوں، اچار اور بیجوں سے لے کر تیل اور گھی تک، اناج آپ کی روزمرہ ضرورت کی تمام چیزیں ایک ہی جگہ فراہم کرتا ہے۔ ابھی وزٹ کریں: www.anajorganic.com

اناج کی تمام مصنوعات قدرتی، خالص اور ہاتھ سے پیک کی گئی ہیں، جو بغیر کیمیکلز کے اُن تمام خاندانوں کے لیے تیار کی گئی ہیں جو معیار اور ذائقے کی حقیقی قدر کرتے ہیں۔

آج ہی وزٹ کریں اور اناج کے نئے تجربےسے استفادہ حاصل کریں!

#اناج

09/04/2026

Freshness you can trust, now just a click away!

We’re excited to share the new ANAJ website — your online destination for pure, natural, and health-focused foods delivered to your doorstep. From flour, rice, pulses, spices, pickles, and seeds to oil & ghee, ANAJ brings everyday essentials together in one place. Visit now: www.anajorganic.com

At ANAJ, the focus is on natural, pure, hand-packed products with a no-chemicals approach — made for families who care about quality and taste.

Visit today and explore the new ANAJ experience!

10/11/2025

🏢 کمرشل اسپیس برائے کرایہ – غوری ٹاؤن فیز 5، اسلام آباد
📍 مین ڈبل روڈ، شاہین کیمسٹ اور ڈی واٹسن کے قریب – پرائم لوکیشن

✨ خصوصیات:

خوبصورت ٹائل فلورنگ اور ماڈرن سیلنگ

شیشے کی پارٹیشنز

ہر فلور پر 2 باتھ روم اور کچن

صاف ستھرا اور محفوظ ماحول

📐 دستیاب فلورز:
🏬 دوسری منزل: 1500 مربع فٹ – کرایہ: 1,20,000 روپے
🏬 تیسری منزل: 1500 مربع فٹ – کرایہ: 1,00,000 روپے
🏬 چوتھا پورشن: 2 کمرے (اٹیچ باتھ)، میٹنگ ہال، کچن، مَمٹی اور ٹیرس – کرایہ: 35,000 روپے
🏬 دوسری + تیسری منزل: مجموعی 3000 مربع فٹ – کرایہ: 2,00,000 روپے

📞 محمد اشرف
📱 0333-510898 |
📍 غوری ٹاؤن فیز 5، اسلام آباد

27/02/2025

خود سے کچھ ڈالا نہیں
قدرت نے جو دیا وہ نکالا نہیں
یہ کہنا ہے اناج کا۔۔۔۔

27/02/2025

خود سے کچھ ڈالا نہیں
قدرت نے جو دیا اس میں سے کوئی نکالا نہیں
یہ کہنا ہے اناج کا۔

رمضان المبارک میں اپنی استطاعت کے مطابق اناج سے پیکیج بنوائیں اور ضرورت مندوں اور غریب و نادار افراد میں تقسیم کریںں۔ جز...
16/02/2025

رمضان المبارک میں اپنی استطاعت کے مطابق اناج سے پیکیج بنوائیں اور ضرورت مندوں اور غریب و نادار افراد میں تقسیم کریںں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

Address

Main Double Road, Phase 5 A, Near Kalma Chowk, Ghouri Town
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03452222954

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANAJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ANAJ:

Share