Hammad Babar 29

Hammad Babar 29 "تُنْسٰى كَأَنَّكَ لَمْ تَكُنْ."

11/08/2026
11/08/2026

تکلف بر طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری چوگ پے پلنے والی مرغی کے چوزے
آج مرغ خانے میں پہلوان بنے بیٹھے ہیں 💯

جامع مسجد فضل دین و مدرسہ فیضان صحابہ و اہلبیت علی محمد ٹاؤن کے دو طلباء نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا اللہ پاک علم نافع ع...
11/08/2026

جامع مسجد فضل دین و مدرسہ فیضان صحابہ و اہلبیت علی محمد ٹاؤن کے دو طلباء نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا اللہ پاک علم نافع عطاء فرمائے
#فکر رضا کانفرنس

10/08/2026

#اللہ #اکبر
لاھور کنال روڑ پر ون ویلنگ کی وجہ سے گزشتہ رات حادثہ۔۔۔۔ لڑکے کا سر دھڑ سے جدا ہوکے سڑک کے دوسری طرف جا گرا جبکے ایک بازو بھی اتر کر دور جاکے گری ۔۔۔ کتنا خوفناک کھیل ہے یہ کہ کسی فلمی سین کی طرح سر تن سے الگ ہو کے دور جا کہ گرا ۔۔۔
اللّٰہ ایسے کاموں سے ہماری جنریشن کو ھدایت دے آمین

فکر رضا کانفرنس جامع مسجد فضل دین کی تصویری جھلکیاں
09/08/2026

فکر رضا کانفرنس جامع مسجد فضل دین
کی تصویری جھلکیاں

 #جامعہ  #فیضانِ  #صحابہ و  #اہلبیت  #شریف  #آباد 🌹*  من ھو امام احمد رضا مقابلے میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد*🌹 الحمد ...
08/08/2026

#جامعہ #فیضانِ #صحابہ و #اہلبیت #شریف #آباد
🌹* من ھو امام احمد رضا مقابلے میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد*🌹
الحمد للہ! یہ منظر نہایت خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے کہ دینِ اسلام کی خدمت اور اس کے پیغام کو عام کرنے کے جذبے کے ساتھ تعلیماتِ امام احمد رضا مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ، والدین اور ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
یہ کامیابی صرف ایک انعام یا ٹرافی کا نام نہیں، بلکہ محنت، لگن، اعتماد اور دینی شعور کا حسین ثمر ہے۔ ایسے بچے ہماری قوم کا روشن مستقبل اور دین کے سفیر ہیں، جو علم و عمل کی راہ پر چلتے ہوئے دوسروں کے لیے بھی مشعلِ راہ بنتے ہیں.

یہ کامیابی دیگر طلبہ کے لیے بھی ایک پیغام ہے کہ اگر محنت، اخلاص اور مسلسل کوشش کو اپنا شعار بنایا جائے تو کامیابی ضرور قدم چومتی ہے۔ آئیں! ہم بھی اپنے بچوں کی دینی، اخلاقی اور علمی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، انہیں اسلامی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں، تاکہ وہ دین و ملت کا قیمتی سرمایہ بن سکیں۔

07/08/2026

الحمدللہ

یا اللہ میرے قائد کے درجات بلند فرما اور تادم آخر مشن سلیم کے ساتھ منسلک فرما
06/08/2026

یا اللہ میرے قائد کے درجات بلند فرما
اور تادم آخر مشن سلیم کے ساتھ منسلک فرما

06/08/2026

65 صفحات کا فتوی لکھا جا چکا ہے
اب بھی وقت ہے واپس لوٹ آؤ

06/08/2026

ایک مخصوص طبقہ آج بھی اپنی پرانی روش پے برقرار ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Babar 29 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Babar 29:

Shortcuts

Share

Category