07/11/2025
جب آج میرے استادِ محترم پنڈال میں جلوہگر ہوئے تو لمحہ جیسے ٹھہر سا گیا، فضا عقیدت و احترام کی خوشبو سے مہک اٹھی، دلوں میں محبت کی لہر دوڑ گئی، ہر نظر دیدار میں گم تھی۔ اُن کے چہرے کی روشنی نے ماحول کو اجالوں سے بھر دیا، جیسے علم و وقار نے ایک نیا نور بکھیر دیا ہو۔ 🌷