Raheem Akbar

Raheem Akbar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raheem Akbar, Grocers, Islamabad.

13/03/2026
13/03/2026

اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجید 💕

سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ :میں سب کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ ہم  شہداء کے خون کا انتقام کبھی نظر انداز...
12/03/2026

سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ :
میں سب کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ ہم شہداء کے خون کا انتقام کبھی نظر انداز نہیں کریں گے۔
🔹 ہمارا انتقام صرف انقلاب کے عظیم الشان رہبر کی شہادت تک محدود نہیں؛ بلکہ ہر فرد جو دشمن کے ہاتھوں شہید ہوتا ہے، خود ایک الگ معاملہ اور انتقام کے لیے موضوع ہے۔
🔹 اب تک اس انتقام کا صرف محدود حصہ عملی طور پر لیا گیا ہے، لیکن جب تک مکمل انتقام حاصل نہیں ہوتا، یہ معاملہ دیگر مقدمات پر بھی غالب رہے گا، اور خاص طور پر ہمارے بچوں اور نابالغوں کے خون کے سلسلے میں ہم زیادہ حساس رہیں گے۔
🔹 اسی لیے دشمن کی وہ جرم جو میناب کے مدرسہ شجرہ طیّبہ اور کچھ دیگر مشابہہ مقامات میں جان بوجھ کر کیا گیا، اس کی خاص اہمیت اور توجہ اس رسیدگی میں ہے

12/03/2026

Ideal Sweets Bakers Loralie

12/03/2026

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ

ترجمہ: پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔

(البقرہ 2:152)

2)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheem Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category