Haji Niaz Umrana Sial

Haji Niaz Umrana Sial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Niaz Umrana Sial, Grocers, Jinnah Avenue, F-8,, Islamabad.

20/07/2024

فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور اہلبیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگی لیکن میں اس بات سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مومنین ایسے شر پھیلانے والے عناصر سے بچیں اور دور رہیں وسلام

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے ،   لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا ۔
07/07/2024

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے ،
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا ۔

22/06/2024

Bhai Nawab Ahmed kamyana Shb bahut Shukriya🩷

28/05/2024
شہید رئیسی اپنی والدہ کے ہمراہ اپنے گھر میں۔ ملک و قوم بنانے والے اپنے محل اور فارم ہاؤس نہیں بناتے وہ زمین پر رہ کر اپن...
23/05/2024

شہید رئیسی اپنی والدہ کے ہمراہ اپنے گھر میں۔ ملک و قوم بنانے والے اپنے محل اور فارم ہاؤس نہیں بناتے وہ زمین پر رہ کر اپنی جنت بناتے ہیں

مسلم ممالک میں جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے تو محب وطن کا گرتا ہے غدار کا نہیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
20/05/2024

مسلم ممالک میں جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے
تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

غیرت مند امت مسلمہ کی اواز ایرانی صدر کی .شہا د ت کی تصدیق ہوگئی😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
20/05/2024

غیرت مند امت مسلمہ کی اواز ایرانی صدر کی .شہا د ت کی تصدیق ہوگئی😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

گڑھ موڑ                                                                  بھائی محسن مہدی سبانہ سیال  کی دعوت ولیمہ کی تق...
19/05/2024

گڑھ موڑ بھائی محسن مہدی سبانہ سیال کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی
اللہ تعالیٰ خوشیاں نصیب فرمائے
(آمین)

Address

Jinnah Avenue, F-8,
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Niaz Umrana Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category