25/10/2025
بہت سے دوست سبزی منڈی اسلام آباد کے بارے میں معلومات کرنے کے لے کالز کرتے ہیں۔ ان کے جواب ہے۔اسلام آباد سبزی منڈی میں کچھ پتہ نہیں چلثکے ریٹ کبھی کمناور کبھی زیادہ ہوتے ہیں ۔لہذا جو کام بھی کیا کریں ۔سوچ سمجھ کے کریں۔ اچھے مشورہ چاہیے ہو تو ضرور یاد کریے گا