13/05/2026
🌿 صحت مند زندگی کی طرف ایک اہم قدم! 🌿
Najeeb Pharmacy لے کر آرہا ہے فری ہیلتھ کیمپ جہاں آپ حاصل کر سکتے ہیں ماہرین سے مفت مشورہ اور اہم صحت کے ٹیسٹس۔
✅ BMI ٹیسٹ
✅ بلڈ پریشر چیک
✅ شوگر (BSR) ٹیسٹ
✅ باڈی کمپوزیشن رول
✅ اسکن اینالائزر
✅ پرسنلائزڈ غذائی چارٹ
✅ PCOS، وزن، شوگر، جلد اور بالوں کے مسائل پر خصوصی رہنمائی
📍 مقام: Najeeb Pharmacy E-11/2, Islamabad
📅 تاریخ: 13 & 14 May 2026
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے سے رات 9 بجے تک
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور اس مفت ہیلتھ کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔ 💙