Muhammad Umair Khan

Muhammad Umair Khan مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ

23/09/2025
06/07/2025

کربلا ایک ایسا راز جسے سمجھنے کے لیےمزہیب کی نہیں انسانیت کی ضرورت ہے

24/06/2025

کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ

دِل بھی اچھا رکھیے اور فطرت بھیدِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گےاور  فطرت اچھی ہوگی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح...
12/06/2025

دِل بھی اچھا رکھیے
اور فطرت بھی
دِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو
آپ جیت لیں گے
اور فطرت اچھی ہوگی تو
سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے

میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو دلی عید الاضحیٰ مبارک ہو!
08/06/2025

میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو دلی عید الاضحیٰ مبارک ہو!

28/03/2025

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا۔

اے ہمارے اللّٰہ ! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرمادے اور ہمیں بخش دے۔

12/03/2025

اس شخص سے زیادہ خوبصورت
کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ
اس کے ارد گرد کتنے ہی
لوگ کیوں نہ ہوں لیکن
وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی
کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں!!

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category