08/02/2025
جو شخص اسلام قبول کرتا ، رسول اللہ ﷺ اس کو ان کلمات کی تعلیم دیتے تھے اللهم اغفرلى وارحمنى واهدنى وارزقنى اللہ ! مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم فرمامجھےہدایت دے اور مجھے رزق عطافرما (مسلم 6849)
2.رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے زمین والوں پرتم رحم کروآسمان والاتم پر رحم فرمائے گا- رواہ ابوداؤد (مشکوٰۃ4969)