Food Collection and Passion

Food Collection and Passion Share Your Delicious Food with us and With the whole World to know about the Traditions

‏سعودی سیکیورٹی اہلکار نے لمحہ بھر سوچے بغیر اپنی جان خطرے میں ڈال کر اُس روح کو بچایا جو موت کے قریب تھی
27/12/2025

‏سعودی سیکیورٹی اہلکار نے لمحہ بھر سوچے بغیر اپنی جان خطرے میں ڈال کر اُس روح کو بچایا جو موت کے قریب تھی

کوئی ٹیچر چھٹیوں میں سکول نہیں جائے گاصرف ھیڈ اور کلیریکل سٹاف سکول جائیں گے28 مئی سے 14 اگست تک چھٹیاں ھوں گیچھٹیاں اسا...
28/05/2025

کوئی ٹیچر چھٹیوں میں سکول نہیں جائے گا
صرف ھیڈ اور کلیریکل سٹاف سکول جائیں گے

28 مئی سے 14 اگست تک چھٹیاں ھوں گی
چھٹیاں اساتذہ کرام کو بھی ھوں گی
چھٹیوں میں بچوں کو کسی ٹسٹ یا امتحان کے لیئے سکول نہ بلایا جائے
سمر کیمپ لازمی نہیں ھے

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی گنگا ،،، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ،،، ای...
28/05/2025

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی گنگا ،،، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ،،، ایکسائز آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے بیان میں کہا ہے کہ ادارے کے اندر بے تحاشا کرپشن ، بدعنوانی اور عہدوں پر تعینات غیر قانونی ارباب اختیار کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرلی،،،ایسے سسٹم میں کام نہیں کرتا جس میں عوام کا تحفظ خطرے میں ہو،ان کا خون بیچا جارہا ہو۔۔۔۔
Food Collection and Passion Excise Taxation And Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa Followers of ISLAM

28/05/2025
Special Dood Patti Food Founder Food Collection and Passion Facebook
29/03/2025

Special Dood Patti
Food Founder Food Collection and Passion Facebook

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food Collection and Passion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share