Khizer Seelrah M Pur

Khizer Seelrah M Pur میں اللّٰہ پاک کا شکر گزار ہوں کہ اتنے سارے مذاہب میں سے مجھے محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا الحمدللہ 🌹❤️💯✅ اللهم صلى على سيدنا و مولنا

مکہ مکرمہ میں اذان کی آواز سننا، نماز ادا کرنا اور زمزم کا پانی پینا، یا اللہ ہمیں 2026 میں نصیب فرما۔ آمین 🤲
10/05/2026

مکہ مکرمہ میں اذان کی آواز سننا، نماز ادا کرنا اور زمزم کا پانی پینا، یا اللہ ہمیں 2026 میں نصیب فرما۔ آمین 🤲

08/05/2026

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ والدین کی نافرمانی ہے

  کل تک جو امریکہ طیارے کر رہا تھا کہ ایران کے ساتھ جا کے پاکستان میں مذاکرات کی میز پہ بیٹھیں گے اب وہ امریکہ بیرلقول ت...
22/04/2026

کل تک جو امریکہ طیارے کر رہا تھا کہ ایران کے ساتھ جا کے پاکستان میں مذاکرات کی میز پہ بیٹھیں گے اب وہ امریکہ بیرلقول تیاری توڑ کے جی ڈی وینس سکون سے شاید سو رہے ہوں گے اور ٹرمپ صاحب ایران کو منانے میں اور کوئی ترکیب سوچ رہا ہوگا ایران نے بھی امریکہ کو نہ کونچرنے چبوا دیے ہیں دیکھتے ہیں اگے اگے ہوتا ہے کیا

21/04/2026

کا کوئی اتہ پتہ کہاں تک پہنچی ہے کوئی بتائے گا

21/04/2026

"سیز فائر میں توسیع نہیں ہوگی، ای ران کیخلاف ملٹری آپریشن کے دوبارہ آغاز کیلئے تیار ہیں،" ٹرمپ تو بپھر گیا ہے

10/04/2026

ڈیزل 135 روپے کم کرنے کا اعلان ہو گیا 😍
اور پٹرول 12😕
پھر بھی مبارک باد

ہمارا شہبازو اتنا خوش نصیب ہے کہ ٹرمپ کو انعام دلواتے دلواتے خود کو حق دار کر دیا نوبل انعام کےلیے ہمارا شہبازو زندہ باد...
08/04/2026

ہمارا شہبازو اتنا خوش نصیب ہے کہ ٹرمپ کو انعام دلواتے دلواتے خود کو حق دار کر دیا نوبل انعام کےلیے ہمارا شہبازو زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤️

انشاء اللہ یہ کم ہے مزید کمی کی کوشش کریں غریبوں پہ ترس کھائیں 🤝🌎💖
08/04/2026

انشاء اللہ یہ کم ہے مزید کمی کی کوشش کریں غریبوں پہ ترس کھائیں 🤝🌎💖

اب آپ چھوٹے میاں صاحب کو "سفیرِ امن" بھی کہہ سکتے ہیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰اور نوبل انعام کےلئے حق دار بھی ہو سکتے ہیں میا...
08/04/2026

اب آپ چھوٹے میاں صاحب کو "سفیرِ امن" بھی کہہ سکتے ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اور نوبل انعام کےلئے حق دار بھی ہو سکتے ہیں میاں صاحب

08/04/2026

پاکستان نے پوری مسلمان دنیا کو فصاد، بھوک اور خون بہانے سے بچایا ہے۔ اللہ تعالٰی نے پاکستان کو بے پناہ وزارت دی۔ آللہ کا شکر کریں۔
مایوسی، نا امیدی اور شر پسندوں کی اس کامیاب سخت ریاست میں کوئی جگہ نہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

07/04/2026

ہم سعودیہ پر ایرانی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اسے امت کو تقسیم کرنے کی سوچی سمجھی سازش کہتے ہیں۔😱🤯🚀🔥

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizer Seelrah M Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category