29/08/2023
بانو آپا کی ایک بات مان کر میں نے اپنا بہت نقصان کر لیا ہے، وہ کہتی تھیں کہ کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تاکہ پتہ لگ سکے کہ ہم کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں۔ اُن کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے۔🙂🥀