prime Time 92

prime Time 92 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from prime Time 92, Grocers, Jampur.

21/03/2024

کچے کے ڈاکو بے لگام

20/03/2024

‏گجرات : ہر گھر کے سامنے ایک ہی تھیلہ آٹے کا رکھ کر نمائندے تصویر بناتے رہے ،سی سی ٹی وی کیمرے نے تمام راز کھول دیے

جام پور وسیب پریس کلب کی میڈیا کوریج
16/03/2024

جام پور وسیب پریس کلب کی میڈیا کوریج

07/03/2024
04/03/2024

جام پور صحافت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی راہگزر ہے صحافت ریاست کا چوتھا ستون صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں قلم کی طاقت تلوار کے گھاٹ سے زیادہ گہری ہے ورکنگ جرنلسٹس علاقائی سلگتے اجتماعی مسائل اقتدار کے اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں بہترین جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہء حق بلند کرنا صحافت کا فریضہ ہے صحافیوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے جام پور میں ورکنگ جرنلسٹس کو تحصیل پریس کلب کے پلیٹ فارم سے اکٹھا کر رہے ہیں باہم اتحاد و اتفاق سے آگے بڑھیں گے مظلوم کی آواز بنیں ظالم کو قلم کی طاقت سے کیفرِ کردار تک پہنچائیں معاشرے میں امن کے خواہاں ہیں نو منتخب تحصیل صدر ملک احمد نواز راں کی میڈیا سے گفتگو تفصیل کے مطابق تحصیل پریس کلب جام پور کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت سردار شہباز خان گشکوری منعقد ہوا اجلاس میں تحصیل بھر کی کثیر تعدادِ میں صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر نئی تنظیم سازی 2024کےلئےعہدیداروں کا متفقہ چناؤ کیا گیا جن میں احمد نواز راں تحصیل صدر پریس کلب جام پور جنرل سیکرٹری ساجد حسین لاشاری سرپرست اعلیٰ قاضی سجاد احمد داجلی ایم شہباز خان گشکوری چیئرمین محمد جمیل لوہار سیئنر نائب صدر ملک بلال احمد ببر شریف کلری آصف تبسم منیر دل اللہ نواز احمدانی علی سومرو نائب صدور منتخب جبکہ شکیل احمد بدھ سیکرٹری اطلاعات صدام واڈو سیکرٹری آفس منتخب جبکہ ممبران ریاض حسین حیدری ریاض احمد معاویہ عدنان شیخ امجد عاربی ملک عمران آرائیں ارشاد احمد دمڑیہ محمد عارف بلوچ محمد صدام۔جنیدخان احمدانی شاکر حسین کھوسہ نغمہ انعم سمیت دیگر صحافی ممبر تحصیل پریس کلب میں شامل اس موقع پر
نومنتخب عہدیداروں چیئرمین ایم شہباز گشکوری صدر پریس کلب ملک احمد نواز راں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاصحافت میدان کارزارِ ہے جس میں ایک ورکنگ جرنلسٹ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس پر بہت سے پریشر ہوتے ہیں مگر ایک فرض شناس محب وطن صحافی قلم کا تقدس برقرار رکھتے ہوئے جابر سلطان کے سامنے کلمہء حق بلند کرنا ہے اس وقت صحافیوں پر بہت سے دباؤ وپریشر ہیں مگر صحافت آزاد ہے اور ہم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں حق وسچ کی آواز بلند کرنا مظلوم کی آواز بننا ظالم کو کیفرِ کردار تک پہنچانے میں کوئ دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر سب ڈویژن جام پور کے ورکنگ جرنل

01/02/2024

جام پور تصادم دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے درمیان ہوا ہے ۔ریسکیو آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی ریسکیو نے آگ بجھائی
۔ریسکیو آئل ٹینکر میں تیل نہیں ہے آگ انجن کو لگی ۔ریسکیو دونوں بسوں پر سوار5 مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے
محمد عاصم نمائندہ رائل ایشیا نیوز جام پور03426280731

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہڈیزل کی قیمت میں 2 ر...
31/01/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Address

Jampur

Telephone

+923426280731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when prime Time 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to prime Time 92:

Share

Category