Ayoub Khan Selra

Ayoub Khan Selra سب دوستوں سے رکوسٹ ہے فالو کریں شکریہ سردار ایوب خان سیلرہ
Admin M Zeeshan Selra

🌙 12 ربیع الاوّل — عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙آج عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت اور پُرنور موقع پر سردار محم...
26/08/2026

🌙 12 ربیع الاوّل — عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
آج عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت اور پُرنور موقع پر سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے فرزند زوالفقار خان سیلرہ نے اجلاس کی قیادت کی۔
اس موقع پر حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی اور عقیدت و محبت کے اظہار کے ساتھ سردار محمد ایوب خان سیلرہ کی قبرِ مبارک پر حاضری دی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم سردار محمد ایوب خان سیلرہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
12 ربیع الاوّل، عید میلاد النبی ﷺ تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🤲❤️
#عیدمیلادالنبیﷺ #سردارزوالفقارخان سیلرہ #سردارمحمدایوب خان سیلرہ #میلادالنبیﷺ

یونین کونسل چک مگیری میں لاکھا برادری کی شادی کی پُروقار تقریب میں سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے صاحبزادے زوالفقار خان سی...
23/08/2026

یونین کونسل چک مگیری میں لاکھا برادری کی شادی کی پُروقار تقریب میں سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے صاحبزادے زوالفقار خان سیلرہ نے دولہے کے ساتھ ولیمے کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر دولہے کے ساتھ شاندار فوٹو اور خوشگوار یادگار لمحات، اہلِ علاقہ اور برادری کے لیے باعثِ خوشی رہے۔
اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#ولیمہ #خوشیاں

20/08/2026

Sardar

 #ســــردار محمد ایوبــــــــ خـــــــان سیــــــلرہ
20/08/2026

#ســــردار محمد ایوبــــــــ خـــــــان سیــــــلرہ

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ "بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"كُلُّ نَ...
19/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
"بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

اہم سیاسی ملاقاتسردار محمد ایوب خان سیلرہ کے صاحبزادگان زوالفقار خان سیلرہ اور سجاد خان سیلرہ کی جامپور سیکرٹریٹ آفس میں...
17/08/2026

اہم سیاسی ملاقات
سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے صاحبزادگان زوالفقار خان سیلرہ اور سجاد خان سیلرہ کی جامپور سیکرٹریٹ آفس میں سردار عمار خان لغاری سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران علاقے کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل سمیت مختلف امور پر تفصیلی سیاسی گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ان شاء اللہ عوامی خدمت اور علاقے کی بہتری کا یہ سفر جاری رہے گا۔ 🤝





#جامپور

🌹 دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🌹ہم تہہ دل سے سردار عمار خان لغاری، سردار محمد ایوب خان سیلرہ، غفار خان علیانی اور عمر خان لنڈ...
16/08/2026

🌹 دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🌹
ہم تہہ دل سے سردار عمار خان لغاری، سردار محمد ایوب خان سیلرہ، غفار خان علیانی اور عمر خان لنڈ کے مشکور و ممنون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا اور علاقے کے عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھا۔
خصوصاً بجلی، سولنگ اور روڈ کے منصوبوں کی تکمیل اور عوامی مسائل کے حل کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
آپ حضرات نے ٹف ٹائم میں بھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا اور ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے، جس پر ہم دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ خدمت، خلوص اور عوام دوستی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، عزت، کامیابی اور مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب: اہلِ علاقہ و تمام احباب
#شکریہ #بجلی #سولنگ #روڈ

بستی تاج حسین ببر میں بجلی کا افتتاح — اہلِ علاقہ کی دیرینہ خواہش پوریالحمدللہ! موضع نصیر پور بستی تاج حسین ببر میں بجلی...
15/08/2026

بستی تاج حسین ببر میں بجلی کا افتتاح — اہلِ علاقہ کی دیرینہ خواہش پوری
الحمدللہ! موضع نصیر پور بستی تاج حسین ببر میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی، جس سے اہلِ علاقہ کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہوئی اور بستی کے عوام کو بنیادی سہولت میسر آ گئی۔
اس اہم عوامی کام کی تکمیل میں سردار محمد ایوب خان سیلرہ مرحوم کی خصوصی کاوشوں اور ایم این اے سردار عمار احمد خان لغاری کی کوششوں کا اہم کردار رہا۔ مرحوم سردار محمد ایوب خان سیلرہ کی عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اس موقع پر
مصطفیٰ ا خان سیلرہ ، اللہ داد خان سیلرہ اور ذوالفقار ایوب خان سیلرہ نے واپڈا ملازمین اور اہلِ علاقہ کی موجودگی میں بجلی کی فراہمی کا افتتاح کیا۔
اہلِ علاقہ کی جانب سے خصوصی طور پر ذوالفقار خان سیلرہ، ایم این اے سردار عمار احمد خان لغاری اور عبدالغفار خان لغاری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ جن کی عملی کوششوں سے بستی تاج حسین ببر کے عوام کو بجلی جیسی بنیادی اور ضروری سہولت میسر آئی۔
یہ صرف بجلی کا افتتاح نہیں بلکہ علاقے کی ترقی، عوامی خدمت اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام مخلص خدمت گاروں اور کاوش کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے، مرحوم سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے درجات بلند فرمائے اور بستی تاج حسین ببر سمیت پورے علاقے کو مزید ترقی، خوشحالی اور بنیادی سہولیات عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
بجلی کا افتتاح — عوام کی خوشحالی، علاقے کی ترقی 🇵🇰

داجل ممبر قومی اسمبلی سردار عمار اویس خان لغاری اور ان کے ہمراہ سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے بیٹے زوالفقار خان سیلرہ نے ...
15/08/2026

داجل
ممبر قومی اسمبلی سردار عمار اویس خان لغاری اور ان کے ہمراہ سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے بیٹے زوالفقار خان سیلرہ نے قاضی توقیر یاسر کی والدہ، قاضی حماد سیف اللہ کی چچی کی قرآن خوانی میں شرکت کی دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

جامپور
Jampur
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayoub Khan Selra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category