08/06/2026
دل کی گہرائیوں سے صاحب کو طویل جدوجہد، مسلسل محنت اور ثابت قدمی کے بعد کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کی یہ کامیابی آپ کی لگن، محنت اور عزم کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
بہت بہت مبارک ہو! 🌹
رحمت اللہ جنیدی
#مبارک