Sobeat

Sobeat Pure, homemade, and healthy goodness in every bite
(3)

Sobeat – Where Health Meets Taste 🌿
Offering Aksir-e-Asab, Panjiri, Talbina, Energy Balls, Alsi Ki Pinniyan, Chutneys, Seed Cycling Seeds, Sardai Powder, Saunf Premix, Desi Ghee, Nan Khatai, and Cakes.

06/09/2026

انجیر انرجی بالز کھانے ہیں؟
تو کریں آڈر جلدی سے

آڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0348 5033658

ہم اپنی انرجی بالز کی تعریف خود کیوں کریں؟ 😍جب ہمارے کسٹمرز بار بار خود بتا رہے ہوں کہ انہیں کیسی لگیں😋❣️یہ ہے ہماری انر...
06/09/2026

ہم اپنی انرجی بالز کی تعریف خود کیوں کریں؟ 😍
جب ہمارے کسٹمرز بار بار خود بتا رہے ہوں کہ انہیں کیسی لگیں😋❣️
یہ ہے ہماری انرجی بالز کا ایک اور پیارا سا ریویو 🥰
ایسے الفاظ صرف ریویو نہیں ہوتے ہمارے لیے اعتماد اور حوصلہ ہوتے ہیں❤️
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ مزیدار اور روزمرہ کے لیے ایک بہترین آپشن

اب اگر آپ نے بھی سوچ رکھا ہے کہ “کبھی ثوبیٹ انرجی بالز آڈر کرنے ہیں
تو وہ کبھی آج ہی ابھی آڈر کرلیں؟ 😋
آدھا کلو
1900 روپے
ایک کلو
3600 روپے
ڈیلیوری فری فری فری🥳
اپنا آرڈر کنفرم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں🤝
0348 5033658

ثوبیٹ کچن میں انجیر انرجی بالز ہمارے کسٹمر کی خاص ڈیمانڈ پر تیار کی گئی ہیں۔انجیر اور میووں کا مزیدار امتزاج جو ذائقے می...
05/09/2026

ثوبیٹ کچن میں انجیر انرجی بالز ہمارے کسٹمر کی خاص ڈیمانڈ پر تیار کی گئی ہیں۔
انجیر اور میووں کا مزیدار امتزاج جو ذائقے میں بھی لاجواب ہے اور ایک اچھے انرجی اسنیک کے طور پر بھی بہترین انتخاب ہے😋😍
سنیں کیا
آپ نے کبھی انجیر انرجی بالز کھائی ہیں؟؟
نہیں
تو
ایک بار ثوبیٹ انجیر انرجی بالز ضرور ٹرائی کریں
انجیر انرجی بالز کے آرڈر کے لیے جلدی سے واٹس ایپ کرلیں
اور ہاں آج سوجی کی نٹس بھری پنجیری بھی تیار کی جائے گی اپنا آڈر جلدی جلدی کنفرم کروادیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0348 5033658

04/09/2026

ثوبیٹ پنجیری صرف بنتی نہیں ہے…
بلکہ دل کھول کر بنائی جاتی ہے🤗😁 جی بلکل دل کھول کر۔۔۔۔۔۔
وہ ایسے کہ
الحمدللہ ❤️
سوجی کی پنجیری ثوبیٹ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور بار بار آرڈر ہونے والی پروڈکٹس میں سے ایک ہے۔
اور
ویڈیو میں نظر آنے والے یہ فل نٹس صرف دکھانے کے لیے نہیں ہیں😍❣️😄
ہم ہر آرڈر میں اسی طرح بھرپور میوے کے ساتھ پنجیری تیار کرتے ہیں۔
چاہےنیا کسٹمر ہو یا پرانا
پہلا آرڈر ہو یا بار بار کا…
پنجیری ایک ہی معیار اور ایک ہی بھرپور ریسیپی کے ساتھ تیار کی جاتی ہے
وہ اس لیے کہ ہمیں صرف آرڈر پورا نہیں کرنا ہوتا بلکہ ثوبیٹ کسٹمر کا دوبارہ اعتماد اور دل بھی جیتنا ہوتا ہے 🥰🤝
اگر آپ نے ابھی تک ثوبیٹ کی سوجی کی پنجیری نہیں چکھی تو ایک بار ضرور آزمائیں۔
اور جو پہلے سے منگواتے ہیں… وہ تو اس کے ذائقے سے واقف ہی ہیں😋❤️
کل پھر تیار کی جائے گی
نٹس سے بھری بلکل فریش تازہ
سوجی کی پنجیری آرڈر کرنے کے لیےجلدی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0348 5033658

آمین ثم آمینیارب العالمین 🤲❣️
04/09/2026

آمین ثم آمین
یارب العالمین 🤲❣️

ایک ہی دن تین الگ ذائقے…😋 اور تینوں اپنی جگہ خاص ہیں❤️ تلبینہ، انرجی بالز اور سوجی کی پنجیری ثوبیٹ کچن میں کسٹمرز کی ڈیم...
03/09/2026

ایک ہی دن
تین الگ ذائقے…😋
اور تینوں اپنی جگہ خاص ہیں❤️
تلبینہ، انرجی بالز اور سوجی کی پنجیری ثوبیٹ کچن میں کسٹمرز کی ڈیمانڈ پر تیار ہوئ🤝😋💞

اچھا ہمیں لگتا ہے کہ کسی بھی کام میں بہتری تب ہی آتی ہے جب ہم دوسروں کی بات بھی سنیں۔ اسی لیے آپ لوگوں کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ کوئی مشورہ ہو، کوئی نئی بات ذہن میں آئے یا کسی چیز میں بہتری کی گنجائش لگے تو ضرور بتایا کریں 🥰

چلیں
👇
فرض کریں آپ کو تینوں میں سے صرف ایک چیز آج ہی گھر منگوانی ہے…
تو آپ کی پسند کیا ہوگی؟
سوجی کی پنجیری
تلبینہ
یا
انرجی بالز
کمنٹ میں اپنی پسند بتائیں
دیکھتے ہیں کس کو کیا زیادہ پسند ہے؟😍

الحمدﷲ❣️ ایک اور پیارا سا ریویو  پیاری بہنا ثوبیٹ سے آڈر کرنے پنجیری اور انرجی بالز پسند کرنے دوبارہ اعتماد کرنے اوراور ...
02/09/2026

الحمدﷲ
❣️ ایک اور پیارا سا ریویو
پیاری بہنا ثوبیٹ سے آڈر کرنے
پنجیری اور انرجی بالز پسند کرنے دوبارہ اعتماد کرنے اور
اور
اور۔۔۔۔
اپنا تجربہ ہمارے ساتھ
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
❣️
ہماری ہمیشہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ آپ تک صاف ستھری تازہ اور معیاری چیز پہنچے۔
آپ کی پسند اور اطمینان ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے
❣️
سنیے۔۔۔
آپ بھی پنجیری یا انرجی بالز کا ذائقہ چکھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے آرڈر کے لیے ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
اپنا آرڈر آج ہی بک کروائیں
گھر بیٹھے خالص اور قدرتی غذائیت سے بھرپور پراڈکٹ کا لطف اٹھائیں۔
آڈر کے لیے رابطہ نمبر
👇👇👇👇👇👇👇
03485033658

اچھا یہ بتائیں… پنجیری کا نام ذہن میں آتے ہی آپ کو سب سے پہلے کون سی پنجیری یاد آتی ہے؟ 😍ثوبیٹ پر ہم چار طرح کی پنجیری ب...
01/09/2026

اچھا یہ بتائیں… پنجیری کا نام ذہن میں آتے ہی آپ کو سب سے پہلے کون سی پنجیری یاد آتی ہے؟ 😍
ثوبیٹ پر ہم چار طرح کی پنجیری بناتے ہیں
بھنے چنے کی پنجیری
مونگ دال کی پنجیری
سوجی کی پنجیری
آٹے کی پنجیری
ہر ایک کا اپنا ذائقہ ہے اپنی خوشبو ہے… اور اپنی پسند❤️
ہم پنجیری پہلے سے بنا کر نہیں رکھتے آپ کا آرڈر ملنے کے بعد تازہ تیار کرکے پیک کرتے ہیں تاکہ آپ کو تازگی اور ذائقے میں کوئی سمجھوتا نہ کرنا پڑے 🥰
اب کمنٹ میں ذرا جلدی سے بتائیے 👇
آپ کی پسند کون سی ہے؟
چنے کی، مونگ دال کی، سوجی کی یا آٹے کی؟ 😍
اور اگر آپ کو اپنی پسند اور ضرورت کی پنجیری منگوانی ہے، تو جلدی سے آڈر کے لیے واٹس ایپ کریں

31/08/2026

نان خطائی تو آپ نے بہت بار دیکھی ہوگی…
مگر آج کی ویڈیو میں کچھ نیا ہے
بوجھو تو جانے۔۔۔۔۔۔🤔😍
کیا خاص ہے جو اس ویڈیو میں؟؟
پہلی بار کیا ہے؟؟؟

ہر کسٹمر کی پسند ایک جیسی نہیں ہوتی…❣️اس لیے ہم سمجھتے ہیں ہر آڈر کو بالکل ایک ہی انداز میں تیار کرنا بھی ضروری نہیں ہوت...
31/08/2026

ہر کسٹمر کی پسند ایک جیسی نہیں ہوتی…❣️
اس لیے ہم سمجھتے ہیں ہر آڈر کو بالکل ایک ہی انداز میں تیار کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا۔
کسی کو انرجی بالز میں نٹس باریک پسند ہوتے ہیں تو کسی کو ذرا بڑے۔
کسی کو پنجیری بالکل باریک پسی ہوئی چاہیے تو کسی کو قدرے دانے دار۔
کسی کو لڈو چھوٹے پسند ہوتے ہیں تو کسی کو بڑے۔
چونکہ
Sobeat
کی زیادہ تر پروڈکٹس آڈر ملنے کے بعد ہی تیار کی جاتی ہیں
اس لیے جہاں ممکن ہوتا ہے کسٹمرز کی ڈیمانڈ پر انکی پسند کے مطابق معمولی تبدیلی کر دیتے ہیں
بس آڈر دیتے وقت اپنی پسند ضرور بتا دیا کریں تاکہ جہاں ممکن ہو آپ کی چیز اسی حساب سے تیار کی جائے
کیونکہ
Sobeat
کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو چیز آپ کے لیے تیار کی جائے وہ جہاں تک ممکن ہو بالکل آپ کی پسند اور ڈیمانڈ کے مطابق تیار ہو
ویسے آپ کو نٹس کھانا کیسے پسند ہیں؟ بالکل باریک یا اصل حالت میں ہی؟
اپنی پسند کمنٹ میں ضرور بتائیں👇
اور ہاں اگر آپ بھی اپنی پسند کے مطابق
Sobeat
پروڈکٹس تیار کروانا چاہتے ہیں
تو
آڈر کے لیے نیچے دئیے گئے
نمبر پر ابھی میسج کریں👇👇👇
03485033658

(تصویر میں مزیدار غذائیت سے بھرپور دانے دار پنجیری کسٹمر کی ڈیمانڈ پر تیار کی گی ہے😍😋)

Address

Jand
43100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobeat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share