Hera Trader

Hera Trader ہر طرح کے اعلی کوالٹی کے ڈرائ فروٹس دستیاب ہیں
Hera Traders
ہمارے نام کی طرح ہمارا معیار بھی قیمتی ہے۔ �

17/04/2026
ہم لا رہے ہیں اپنے معزز کسٹمرز کے لیےتمام مغزیات ایک ہی جگہ — صحت کا مکمل پیکج! 🌿🥜 کدو بیجقوتِ مدافعت میں اضافہ، مردانہ ...
13/04/2026

ہم لا رہے ہیں اپنے معزز کسٹمرز کے لیے
تمام مغزیات ایک ہی جگہ — صحت کا مکمل پیکج! 🌿
🥜 کدو بیج
قوتِ مدافعت میں اضافہ، مردانہ صحت اور مثانے کے لیے بے حد مفید
🌻 سورج مکھی بیج
دل کو مضبوط بناتے ہیں، کولیسٹرول کم کرتے ہیں، جلد و بالوں کے لیے بہترین
🌿 السی بیج
قبض کا مؤثر حل، وزن کم کرنے میں مددگار، دل کی صحت کے لیے فائدہ مند
⚡ چیا بیج
توانائی میں اضافہ، شوگر کنٹرول، ہاضمہ بہتر بناتے ہیں
🌾 تل
ہڈیاں مضبوط، خون کی کمی میں مددگار، جسمانی طاقت کا قدرتی خزانہ
🧠 چار مغز
یادداشت تیز کرتا ہے، دماغی کمزوری دور، اعصابی نظام مضبوط بناتا ہے
👉 صحت مند زندگی کے لیے آج ہی آرڈر کریں
تمام اشیاء 150.150 گرام
ٹوٹل وزن 900 گرام بشمول ڈلیوری چارجز 1400 روپے
For order
+923045754778 what's app

پریمیم کسٹمائز ڈرائی فروٹس پیکج 🌟اس سال سردیوں میں ایک محترمہ کسٹمر نے اپنے لیے خاص طور پر کسٹمائز ڈرائی فروٹس اور ڈی ہا...
13/04/2026

پریمیم کسٹمائز ڈرائی فروٹس پیکج 🌟
اس سال سردیوں میں ایک محترمہ کسٹمر نے اپنے لیے خاص طور پر کسٹمائز ڈرائی فروٹس اور ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس کا پیکج تیار کروایا تھا، جسے بے حد پسند کیا گیا

📦 پیکج کی تفصیل:
یہ پیکج 11 مختلف اعلیٰ کوالٹی کے ڈرائی فروٹس اور ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس پر مشتمل ہے:
✔️ کیوی — 100 گرام
✔️ کاجو — 100 گرام
✔️ سفید انجیر — 100 گرام
✔️ سفید خوبانی — 100 گرام
✔️ دیسی سفید اخروٹ گری — 100 گرام
✔️ بادام گری — 100 گرام
✔️ انناس — 100 گرام
✔️ بلیک چیری (سیڈ لیس) 🍒 — 100 گرام
✔️ اعلیٰ کوالٹی پستہ — 100 گرام
✔️ اعلیٰ کوالٹی آم — 100 گرام
✔️ سرخ چیری — 100 گرام
⚖️ کل وزن: 1100 گرام
💰 قیمت: 3000 روپے (بشمول ڈیلیوری چارجز)
🚚 ڈیلیوری پالیسی:
✔️ ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری بالکل فری
✔️ کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں 200 روپے اضافی چارجز لاگو ہوں گے
For order
+923044754778 what's app

مکدامیہ نٹ عرف " چابی والا اخروٹ " ۔۔۔دنیا میں 2 ہی ایسے فوڈز ہیں کہ جن میں Omega-7 بہترین مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ایک ہ...
13/04/2026

مکدامیہ نٹ عرف " چابی والا اخروٹ " ۔۔۔
دنیا میں 2 ہی ایسے فوڈز ہیں کہ جن میں Omega-7 بہترین مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ایک ہے سی-بکتھورن اور دوسرا یہ Macadamia Nut جسے ' چابی والا اخروٹ' بھی کہا جاتا ہے۔۔۔ گو کہ یہ اخروٹ نہیں۔۔۔ اس کے خ*ل میں ایک کریک ہوتا ہے۔ جسے سٹیل کی ایک مخصوص چابی ڈال کر گھمانے پر اسے کھولا جا سکتا ہے۔
اس کا ذائقہ بالکل۔۔۔ بالکل ونیلا کسٹرڈ جیسا یا چاکلیٹی فلیور کا ہوتا ہے جو کہ قدرتی ذائقہ ہے ان کا ہوتا ہے۔ یوں لگتا ہے گویا ونیلا کسٹرڈ کو ٹھوس حالت میں کھایا جارہا ہو۔۔۔ کافی میٹھا ہوتا ہے یہ۔۔۔۔ اس کی خوشبو بھی ونیلا کسٹرڈ یا ونیلا پڈنگ کی مانند ہوتی ہے۔۔۔ یہ کافی ہائی کیلوری پھل ہے۔
آپ نے کبھی ٹرائی کیا۔۔۔۔؟
سٹاک محدود ہے
قیمت گی کلو 3200
ادھا کلو
1700
+923047954778

تمام خوبانيوں کى سرداراصل الاصل  شِش کٹ هنزه گوجال کى ديسى چاقو کٹ خوبانى جوکہ بنا گھٹلى  چيرى🍒 کى طرح بهت ناياب هوئى هے...
02/04/2026

تمام خوبانيوں کى سردار
اصل الاصل شِش کٹ هنزه گوجال کى ديسى چاقو کٹ خوبانى جوکہ بنا گھٹلى چيرى🍒 کى طرح بهت ناياب هوئى هے.
شينا زبان میں اس خوبانى کو ٹوٹنے والى خوبانى نام دیا جاتا هے
سيزن کے شروع نرم هوتى هے گڑھ کى طرح گل جاتى ىے
سرديوں ميں جاکر چاقو کٹ خوبانى سخت هوتى هے تو گلگت بلتستان کے لوگ جوق درجوق چاقو کٹ خوبانى کى تالاش اور جستجو میں هوتے هيں
اس وقت سخت ىوتى هے مگر ذائقہ دار هوتى هے
گزشته سال چائنہ ايکسپورٹ کى جاتى تھى اس سال پاکستان کے مختلف کمپنیز جاپان کے لئے مال جمع کر رهے هيں
فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 1400 روپے.
For order
+923047954778

28/03/2026

Khobani

28/03/2026

Badam

28/03/2026

Kagzi badam

12/02/2026

12/02/2026

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hera Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share