12/07/2026
اہلِ علاقہ کے لیے ایک اور بہترین سہولت!
Fresh Mart پر اب POS مشین کی سہولت دستیاب ہے۔ اب آپ اپنی خریداری کی ادائیگی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے باآسانی اور محفوظ انداز میں کر سکتے ہیں۔
Fresh Mart ہمیشہ جدید اور معیاری سہولیات کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔